Browsing Category
Urdunews
چین اور بھارت میں ایک دوسرے کے میڈیا کی موجودگی بالکل ختم
بھارت اور چین نے اپنے اپنے ملکوں میں ایک دوسرے کی میڈیا موجودگی بالکل ختم کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارت اور چین نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو نکال دیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ملک میں موجود چین…
پی آئی اے کو رواں مالی سال 36 ارب روپے سے زائد کا نقصان
قومی ایئرلائن پی آئی اے کو رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں 36 ارب 77 کروڑ روپے کا خالص نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پی آئی اے نے مارچ 2023ء کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج جاری کردیے ہیں۔پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ…
ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی، اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
مالی سال 23-2022 جولائی تا اپریل ترسیلات زر کا حجم 22 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا۔وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ مالی سال اسی عرصہ میں ترسیلات زر کا حجم 26 ارب 1…
بروقت الیکشن ہی پاکستان میں سیاسی استحکام لاسکتے ہیں، پلڈاٹ
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) نے قرا ر دیا ہے کہ آزادانہ، منصفانہ اور بروقت عام انتخابات ہی پاکستان میں سیاسی استحکام کو واپس لاسکتے ہیں۔پلڈاٹ اعلامیے کے مطابق جن افراد پر 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے…
عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے، وزیر قانون
حکومت اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بتایا کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات…
ایمنڈ کا صحافیوں کی گمشدگی سے پیدا صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ غیراعلانیہ سینسرشپ، صحافیوں کی گمشدگی حکومت اور اداروں کی بےجا مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا…
9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کا سرکاری افسر معطل
9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کے سرکاری افسر کو معطل کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق یہ پہلا سرکاری افسر ہے جسے 9 مئی واقعات پر معطل کیا گیا ہے۔ محمد اسماعیل انجینئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھا۔اس کے خلاف سٹی تھانہ…
تنویر الیاس کا ق لیگ میں شمولیت کا امکان
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بات چیت…
سوشل میڈیا یا پیسوں کا درخت؟ بھارتی ستارے ایک پوسٹ کے کروڑوں روپے لینے لگے
بھارتی سلیبریٹیز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے اثر و رسوخ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ایک تشہیری پوسٹ کرنے کے کروڑوں روپے لے لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر پوسٹ سے…
پاکستانی حدود میں میزائل فائر کرنے پر عالمی شرمندگی اٹھانا پڑی، بھارت کا اعتراف
بھارتی حکومت نے گزشتہ سال 9 مارچ کو پاکستانی حدود میں براہموس میزائل فائر کرنے کے واقعہ سے متعلق اعتراف کیا کہ میزائل فائر کرنے پر عالمی شرمندگی اٹھانا پڑی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں براہموس میزائل گرنے…
پی ایف ایف نے دو اہم ٹورنامنٹس کیلئے 28 کھلاڑیوں کو طلب کرلیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والے دو اہم ٹورنامنٹس کےلیے 28 کھلاڑیوں کو طلب کرلیا ہے۔ ان پلیئرز میں غیر ملکی کلبز میں کھیلنے والے 9 اوورسیز پلیئرز بھی شامل ہیں۔پاکستان فٹبال ٹیم کو اگلے ماہ دو اہم ٹورنامنٹس میں…
بیلاروس کے وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان، اعلامیہ جاری
بیلاروس کے وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق بیلاروس کے وزیر خارجہ نے 30 سے 31 مئی تک اسلام آباد کا دورہ کیا۔ بلاول بھٹو نے بیلاروس کے ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔بیلا روس کے وزیر خارجہ نے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: 16سالہ ملازمہ بازیابی کیس میں پیشرفت رپورٹ پیش
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی بازیابی کیس میں پولیس نے پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔اسلام آباد پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ لڑکی کو لودھراں میں جیو فینسنگ کے ذریعے برآمد کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے لڑکی کی…
آئی سی سی چیئرمین و چیف ایگزیکٹو کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر
دورہ پاکستان کا دورہ کرنے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) وفد میں شامل چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف الڈرائس نے لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر کی۔ آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران نے لاہور فورٹ کی سیر کی، لاہور فورٹ سے قبل…
فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیا ہے۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدر ہیں، اُنہوں نے ہی حملے کی ابتدا کی۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا…
عمران خان نے 9 مئی جے آئی ٹی کو تحریری جواب بھجوادیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو تحریری جواب بھجوادیا۔جناح ہاؤس حملے کی جے آئی ٹی میں عمران خان کے نمائندے پیش ہوئے اور پی ٹی آئی…
9 مئی کے مرکزی کردار زمان پارک اور چکوال میں بیٹھے ہیں، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے مرکزی کردار زمان پارک اور چکوال میں بیٹھے ہیں۔سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو پھانسی دینے سے مسائل حل…
جہانگیر ترین، علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علیم خان لاہور سے اپنے اپنے طیاروں پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علیم خان کی اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران آئندہ…
پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والے ویزا سے مستثنیٰ
پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو ویزا سے استثنیٰ دینے کا معاہدہ ہوگیا۔ پاکستان اور بیلاروس نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور بیلاروس کے وزیر خارجہ نے تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر…
عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی سنچری مکمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کو خیر باد کہنے والے سیاسی رہنماؤں کی سنچری مکمل ہوگئی۔9 مئی کے ہنگاموں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد حراست میں لیے گئے اور بغیر حراست ہی پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی فہرست…