جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کردار نہیں تھا: وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، رینجرز نے عمران خان کی گرفتاری میں…

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

کینیڈا کے شہر ہملٹن میں مالک مکان نے گھر کی خراب حالت پر 2 کرائے داروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 57 سالہ مالک مکان بھی واقعے کے بعد پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں 28 سالہ کرائے دار اپنی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج پر جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج پر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر  و بیٹر محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر…

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ چھوڑ دیا گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشین حکام نے چند گھنٹوں بعد ریلیز کر دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملائیشیا میں گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے کو چند گھنٹوں کے لیے روکا گیا تھا، جس کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے کو…

کولیسٹرول سے محفوظ رہنا ہے تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں

حالیہ یورپی تحقیق کے مطابق کولیسٹرول سے بچنے اور صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کیا جائے۔محققین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے صرف 1 امریکی اپنی روزمرہ کی…

کراچی: آج بھی ہلکی بارش کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافات میں آج بھی ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کا مرکز ملک کے بالائی حصے میں موجود ہے، جس کے تحت کراچی میں آج ہلکی بارش و بوندا باندی ہو…

عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات…

جنوبی پنجاب سے اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری پارٹی کے اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔آصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو…

عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظور کر لیے۔عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد کے روبرو پیش ہو کر مچلکے جمع کرائے جو منظور کرلیے…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس، صدر سپریم کورٹ بار کا تحریری جواب جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون بنا کر عدالتی اختیار سے…

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیا

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیا۔انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے کراچی بورڈ کی جانب سے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین…

اولمپئن کرن خان نے اپنے بیٹے کو سوئمر بنانے کی ٹھان لی

اولمپئن سوئمر کرن خان نے اب اپنے بیٹے آلیان کو بھی سوئمر بنانے کی ٹھان لی ہے۔کرن خان نے اپنے گھر کے سوئمنگ پول میں بیٹے کی بنیادی تربیت بھی شروع کردی ہے۔ کرن خان نے آلیان کو 2 سال کی عمر میں سوئمنگ سکھانا شروع کردی ہے اور وہ خود اس کی…

نواز شریف کی پارٹی صدارت پر بحالی کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت…

راولپنڈی: دفعہ 144 میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کر دی ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد رہے…

پی ٹی آئی امریکا کی سینیٹر باب میننڈیز سے ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) امریکا کے رہنماؤں نے امریکی سینیٹر باب میننڈیز سے ملاقات کی ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) امریکا کی جانب سے ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی امریکا کے رہنماؤں سجاد…

چیئرمین آئی سی سی آج لاہور میں نجم سیٹھی سے ملاقات کرینگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیوف آلارڈائس لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین آئی سی سی آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئی سی سی چیئرمین سے بھارت…

بائیڈن پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس

رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس کا کہنا ہے کہ امریکا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے مدد مانگ لی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریٹکر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 واں جائزہ مکمل کرنے میں مدد…

عدالت کا عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ سے متعلق سوال

عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ کے معاملے پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افسران لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوگئے۔جج عبہر گل نے پوچھا کہ آپ عمران خان کے گھر کس مقصد کے لیے گئے تھے، کیا سرچ وارنٹ پر عملدرآمد کرا لیا ہے؟ عدالت…