جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میئر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کے امیدوار کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی نے بتایا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے تحریک انصاف کو ڈپٹی میئر کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔ترجمان کا کہنا تھا…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میر علی اسپتال کے سامنے فائرنگ سے ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شمالی وزیرستان کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فقیر آف ایپی کا نواسہ بھی شامل ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فقیر آف ایپی مرزا…

سی بی جے ایم پی کا زبیر انجم کو 24 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادرز میڈیا پریکٹیشنرز (سی پی جے ایم پی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ سندھ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کو 24 گھنٹے میں جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا اور…

ڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

ڈاکٹر سہیل سلیم ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز کا عہدہ سنبھال لیا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ…

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی فرانس میں افغان باشندے کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ فرانسیسی حکام کو مطلع بھی کردیا گیا ہے۔ قمر جاوید باجوہ فرانس کے سرحدی شہر انیسی سٹی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ…

برطانیہ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم نے اپنی بیٹی کی پشت، سینے اور پاؤں پر چھرے سے 20 وار کیے۔  بریڈفورد کراؤن کورٹ کے جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے…

یو ایس ایڈ کا سیلاب زدہ علاقوں کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

یو ایس ایڈ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ  ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے خیرپور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ نے…

درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) کیس کا فیصلہ 184(3) کے تحت سنایا تھا، درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظر ثانی کیس کی سماعت…

بھینسے کی حاضر دماغی، شیروں کے حملے سے بچ گیا، ویڈیو وائرل

اپنی بھوک مٹانے کےلیے جنگل کے بادشاہ یعنی شیر کے حملے میں بچ جانے والے جانوروں کی تعداد کم ہی ہے۔ ایسے ہی ایک یا دو نہیں درجن بھر شیروں کے سامنے بھینسا ڈٹ گیا اور اپنی حاضر دماغی اور پھرتی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جان بچالی۔ شیروں سے…

8 بجے دکانیں کسی صورت بند نہیں کریں گے، حکومت یہ فیصلہ واپس لے، اجمل بلوچ

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یہ فیصلہ واپس لے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ اس گرمی میں دکانیں رات 8 بجے کسی صورت بند نہیں کریں گے۔ ہر حکومت دکانیں…

کراچی: افغان گینگ کی گھر میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں افغان گینگ اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں صبح سویرے…

انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انصاف کا جھنڈا آج بھی میرے ہاتھ میں ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہتاہوں…

برطانوی شہزادی یوجین کے یہاں دوسرے بیٹے کی ولادت

برطانیہ کی شہزادی یوجین کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، یہ بات انہوں نے انسٹاگرام پر بتائی۔شہزادی یوجین شاہ چارلس سوئم کی بھتیجی ہیں، ان کے والد شہزادہ اینڈریو ہیں۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر شہزادی نے بتایا کہ ان کے یہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش…

شہزادہ ہیری کی میڈیا گروپ کیخلاف ثبوت پیش کرنے لندن ہائیکورٹ آمد

لندن ہائیکورٹ میں شہزادہ ہیری کے برطانوی میڈیا گروپ’مرر گروپ نیوز پیپر‘ کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا گروپ کیخلاف ثبوت پیش کرنے لندن ہائیکورٹ پہنچ گئے۔شہزادہ ہیری گزشتہ تقریباً 130 برس کے دوران عدالت کے…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔ اس موقع پر صاحبزادی وکیل کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھیں۔وائس…

سندھ ہائیکورٹ: میئر کے انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت 9 جون تک ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے میئر کے مرحلے کے انتخابات روکنے کی درخواست کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے جواب داخل نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کیا۔وکیل الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ…

الیکشن ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے، گورنر غلام علی

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے۔میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ 9 مئی کو سرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کا کاروبار پر…

امین الحق کی چیئرمین نیپرا سے ملاقات، کےالیکٹرک سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کےالیکٹرک سے متعلق گفتگو کی گئی، اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی جاوید حنیف بھی موجود تھے۔ وفاقی…

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) میں میئر، ڈپٹی میئر اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز (ٹی ایم سیز) میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کیسے ہوں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے…

جامعہ کراچی: 36 طلباء کو پی ایچ ڈی، 69 کو ایم فل اور ایم ایس کی اسناد تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم تحقیق نے 36 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، 68 کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی سند تفویض کرنے کی…