جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شہزادہ ہیری

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، وزرا اپنے مفادات کا دفاع کررہے ہیں۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پرکھا جاتا ہے، ان دونوں کے بارے میں میرا یقین…

جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم گھر پہنچ گئے، بھائی وجاہت انجم کا کہنا ہےکہ زبیر خیریت سے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب ماڈل کالونی کے رہائشی زبیر انجم کے اہلِ خانہ کا کہنا تھا کہ 2 پولیس موبائلیں اور ڈبل کیبن گاڑیوں میں افراد زبیر…

میرے سارے اثاثے ڈکلیئرڈ اور ٹیکس شدہ ہیں، مونس الٰہی

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتا چل رہا ہے میرے خلاف ایک نئی ایف آئی آر کاٹی گئی ہے، کہا جارہا ہے کہ میں نے سوا 5 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے نیب نے میرے اثاثوں…

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے،امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو۔واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے، خوشحال…

خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت  4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونوح میں منگل کی رات 11 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 4.2 اور…

وزیراعلیٰ اور میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کے درمیان ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کےتعاون پر…

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ممکن…

کراچی، کسٹمز کی کارروائی، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ، شیشہ فلیور،…

پاکستان امریکن کانگریس کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ

بیس سال سے امریکی شہر ڈیلس کی فیڈرل جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تین ملاقاتیں کرنے والی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں پاکستان امریکن کانگریس کے صدر اشرف عباسی کی جانب سے استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ میں پاکستان…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میر علی اسپتال کے سامنے فائرنگ سے ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شمالی وزیرستان کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فقیر آف ایپی کا نواسہ بھی شامل ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فقیر آف ایپی مرزا…

سی بی جے ایم پی کا زبیر انجم کو 24 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادرز میڈیا پریکٹیشنرز (سی پی جے ایم پی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ سندھ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کو 24 گھنٹے میں جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا اور…

ڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

ڈاکٹر سہیل سلیم ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز کا عہدہ سنبھال لیا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ…

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی فرانس میں افغان باشندے کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ فرانسیسی حکام کو مطلع بھی کردیا گیا ہے۔ قمر جاوید باجوہ فرانس کے سرحدی شہر انیسی سٹی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ…

برطانیہ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم نے اپنی بیٹی کی پشت، سینے اور پاؤں پر چھرے سے 20 وار کیے۔  بریڈفورد کراؤن کورٹ کے جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے…

قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق مالی سال 23-2022 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی، رواں سال وفاقی پی ایس ڈی پی 714 ارب، صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598…

پشاور ہائیکورٹ: مظاہروں میں ہلاکت کا معاملہ، ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پُرتشدد مظاہروں کے دوران فائرنگ سے جاں بحق افراد کے معاملے پر ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اور اراکین اسمبلی کی درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ خان…

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، بینکنگ فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرکے بینکنگ فراڈ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی انگوٹھوں کے نشانات کا استعمال کرتے ہوئے 77 ٹرانزیکشنز کیں۔ترجمان نے…

لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرم

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔حنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کرلیا۔قتل کا واقعہ…

وزیراعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی سے متعلق بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔انہوں نے کہا کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم سے کم کیا جائے، مرحلہ وار…

عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے۔عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں رؤف حسن نے کہا کہ عبدالرزاق کا خون انہی پر ہے جنہوں نے 9 مئی کو آگ اور خون کا…