جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔بشریٰ بی بی، زلفی بخاری، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت…

ہڈیوں کا شوربہ (یخنی) اتنی ہی صحت بخش ہے جتنی تصور کی جاتی ہے؟

ہڈیوں اور اس کے ریشوں سے بنا سوپ دل کو قوت بخشنے کے ساتھ ساتھ کئی امراض کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے لیکن کیا واقعی یہ اتنا صحت بخش ہے جس کا تصور کیا جاتا ہے۔امریکی ماہر غذائیت لورا لیگوس نے حالیہ دنوں میں وزن کم…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہوگیا۔اوول میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی…

بھارتی حکومت نے ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کیلئے کلیئرنس دیدی

بھارتی حکومت نے اس ماہ ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کے لیے انڈین فٹبال حکام کو کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارتی حکومت کی تمام متعلقہ وزارتوں نے پاکستان فٹبال ٹیم کی…

خانیوال کے رہائشی کی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی

خانیوال کا رہائشی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سےکوئٹہ پہنچ گیا۔فیض اللّٰہ نامی خانیوال کا رہائشی ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور ایران سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچا ہے۔فیض اللّٰہ11 ماہ 22 دن قبل عمرے کی ادائیگی کے لیےخانیوال کے…

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کے مطابق ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانے کی منظوری دی گئی ہے، بلدیاتی قانون کے مطابق میئر منتخب نمائندوں…

کراچی میں گرمی اور حبس مون سون کیلئے فائدہ مند

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرم اور مرطوب حبس زدہ موسم مون سون کے لیے فائدہ مند ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں اِن دنوں سطحِ سمندر کا درجۂ حرارت زائد ہے، سطحِ سمندر کے زائد درجۂ حرارت کے باعث سمندری ہواؤں…

نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے لیے اجلاس 12 جون کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر بات چیت ہوگی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ،…

وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ

سابق پاکستانی کپتان، فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شرکت کے حوالے سے بھارتی فاسٹ بولرز کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا…

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ روز کہا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، خدا کا خوف کریں، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں…

امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی

امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی اسکول میں گریجویشن کی تقریب ختم ہونے کے فوری بعد حملہ آور نے فائرنگ کی۔رپورٹس کے مطابق موقع سے فرار ہونے والے 19 سالہ…

انٹر بینک میں ڈالر آج سستا

انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک…

سابق امریکی ریسلر کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ زیلا فاتو نے ایک یوٹیوب ویڈیو کے دوران مذہب تبدیلی کے بارے میں بتایا۔زیلا فاتو نے کہا کہ جیل میں مسلمان…

ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی کلب میں شامل

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی فٹبال کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے 648 میچ کھیل کر 14 سال بعد ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی فٹبال کلب ’الاتحاد‘ کے ساتھ…

رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہ

رواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔دستاویز کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی، رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو کا ہدف 5.01 فیصد تھا۔زرعی شعبے کی شرحِ نمو 1.55 فیصد رہی، زرعی شعبے کی شرحِ نمو کا…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع

اوول لندن میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع ہورہا ہے۔ بھارتی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔ 2021 میں پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست…

امریکا، کرس کرسٹی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

نیوجرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی (Chris Christie) امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق کرس کرسٹی نے ریاست نیو ہیم شائر سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ سات برس پہلے کرس…

کراچی، صبح سویرے شدید گرمی اور حبس

کراچی میں صبح سویرے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے 30 ڈگری کا پارہ 36 ڈگری محسوس ہونے لگا ہے۔بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے، سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے…

ڈیم تباہ، ماسکو اور کیف کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

یوکرین میں ڈیم کو بموں سے نشانہ بنائے جانے پر ماسکو اور کیف نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جبکہ روس نے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے زیر قبضے یوکرینی…

پشاور:سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پشاور کے علاقے سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ناکام بنا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر جاری رہا تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت…