جمعرات 18؍ذیقعد 1444ھ8؍جون 2023ء

انٹر بینک میں ڈالر آج سستا

انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 32 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 956 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 923 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.