جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…

پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہیٰ کا جوڈیشل ریمانڈ دیا تھا۔اینٹی کرپشن حکام کا…

شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے۔شاہ محمود قریشی زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ…

ٹوکیو: پاکستانی سفیر کی جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورسز کے وفد سے اہم ملاقات

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانے میں جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورسز (ٹریننگ ایویلیوایشن ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کمانڈ) کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کو…

عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج

سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔پولیس کے مطابق مقتول وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل،…

اونٹاریو دہشتگردی واقعے کو دو سال بیت گئے، متاثرہ خاندان کے عزیز و اقارب سے اظہارِ یکجہتی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں دہشتگردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کے سانحہ کو دو سال گزر گئے، سیکڑوں افراد نے متاثرہ خاندان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔20 سالہ ملزم نتھینیل ویلٹمین نے سائیڈ واک پر کھڑی ہنستی بستی پاکستانی…

نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ 13 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں۔نیب کا نوٹس چیئرمین پی ٹی…

بلدیہ عظمیٰ کراچی: مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین سٹی کونسل نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب 119 اراکین سٹی کونسل نےحلف اٹھالیا۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مخصوص نشستوں پر منتخب سٹی کونسل کے اراکین سے رکنیت کا حلف لیا۔مخصوص نشستوں پر 121 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھانا…

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور انہیں چیئرمین پی سی بی کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔وزیراعظم نے نجم…

نئے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش

نئے بجٹ کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں جن میں  بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش بھی شامل ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق، بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس میں دگنا اضافہ کرنے کی…

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن اِنچیف بننے کا امکان ہے جبکہ نااہلی ختم ہونے کی صورت میں وہ پارٹی…

بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کمار

بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔سابق پولیس چیف اور اینٹی کرپشن چیف بی سی سی آئی نیرج کمار کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم…

70 سالہ سعودی شخص 40 برس سے نہیں سویا

سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا ہوا ہے، جو گزشتہ تقریباً 4 دہائیوں سے جاگ رہا ہے۔سعودی عرب کے علاقے الباحہ کے رہائشی سعود بن محمد الغامدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تقربیاً…

بابر اعظم کرکٹ چھوڑنے پر غور کیوں کر رہے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں اپنے تجربے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔دونوں کھلاڑی ہارورڈ، بزنس اسکول میں مختصر قیام کے دوران اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ کے ساتھ گزری…

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی اور انہیں ٹیم کے اسکواڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ کی…

وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویز

وفاقی بجٹ 24-2023ء میں وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ تجارت کے لیے 1 ارب 10 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے 2 جاری اور 1 نئے منصوبے کے…

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔بشریٰ بی بی، زلفی بخاری، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت…

ہڈیوں کا شوربہ (یخنی) اتنی ہی صحت بخش ہے جتنی تصور کی جاتی ہے؟

ہڈیوں اور اس کے ریشوں سے بنا سوپ دل کو قوت بخشنے کے ساتھ ساتھ کئی امراض کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے لیکن کیا واقعی یہ اتنا صحت بخش ہے جس کا تصور کیا جاتا ہے۔امریکی ماہر غذائیت لورا لیگوس نے حالیہ دنوں میں وزن کم…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہوگیا۔اوول میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی…

بھارتی حکومت نے ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کیلئے کلیئرنس دیدی

بھارتی حکومت نے اس ماہ ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کے لیے انڈین فٹبال حکام کو کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارتی حکومت کی تمام متعلقہ وزارتوں نے پاکستان فٹبال ٹیم کی…