جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاؤ، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہوجائیں، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آف ایف پی سی سی آئی) کی…

کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل نے دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے۔اس موقع پر…

گوجرانوالہ: 9 مئی حملے کے 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ

گوجرانوالہ کینٹ پر 9 مئی کے شرپسندوں کے حملے کے مقدمے میں ملوث 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق شناخت ہونے والے 11 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ملزمان کو…

جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔آصف زرداری سے پیپلز پارٹی بہاولنگر پی پی 238 سےٹکٹ ہولڈر ابرار الرحمٰن کھوکھر نے ملاقات کی، جس میں پارٹی امور اور…

وزیر خارجہ کے دورہ عراق سے دونوں ملکوں کی قربتوں میں اضافہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق کے دوران بغداد میں پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھنے، پاک عراق بزنس فورم اور دونوں ملکوں کے درمیان بزنس کونسل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے حالیہ دورہ عراق کے…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طویل القامت نصیر سومرو سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں طویل القامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور اُن کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ہم نے نصیر سومرو جیسی شخصیت کو زندگی میں ہی فراموش…

فیصل آباد: نجی اسپتال میں ناموں میں مماثلت پر 2 خواتین کے مبینہ طور پر غلط آپریشن

فیصل آباد کے نجی اسپتال میں ناموں میں مماثلت پر دو خواتین کے مبینہ طور پر غلط آپریشن کر دیے گئے۔لواحقین نے الزام لگایا کہ جس مریضہ کے پتے کا آپریشن تھا اس کی ٹانگ کا آپریشن کردیا، جس کی ٹانگ کا آپریشن ہونا تھا اس کے پتے کا آپریشن کر…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے کیمپ: جونیئر ٹیم کو بھی بلا لیا گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کےلیے جونیئر ایشیا کپ 2023ء کے فائنل میں شریک پاکستان ٹیم کو کیمپ میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تربیتی کیمپ میں جونیئر ٹیم کے تمام 18…

اہم سیاسی شخصیات کا ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور میں متعدد سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں میں سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اوقاف و مذہبی امور رفاقت علی گیلانی بھی شامل ہیں۔چشتیاں سے…

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا، عون چوہدری

عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا۔ایک بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام ’استحکام پاکستان‘ ہوگا۔اس حوالے سے جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے۔اس سے قبل لاہور میں متعدد…

پی ٹی آئی پر پابندی کی بات صرف اس کے چیئرمین کی وجہ سے ہورہی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی بات صرف اس کے چیئرمین کی وجہ سے ہورہی ہے، یہ جو کر رہا ہے وہ ملک دشمن کرتے ہیں، یہ ہر مرتبہ کی گئی سازش میں بے نقاب ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس…

عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج

سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔پولیس کے مطابق مقتول وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل،…

اونٹاریو دہشتگردی واقعے کو دو سال بیت گئے، متاثرہ خاندان کے عزیز و اقارب سے اظہارِ یکجہتی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں دہشتگردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کے سانحہ کو دو سال گزر گئے، سیکڑوں افراد نے متاثرہ خاندان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔20 سالہ ملزم نتھینیل ویلٹمین نے سائیڈ واک پر کھڑی ہنستی بستی پاکستانی…

نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ 13 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں۔نیب کا نوٹس چیئرمین پی ٹی…

بلدیہ عظمیٰ کراچی: مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین سٹی کونسل نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب 119 اراکین سٹی کونسل نےحلف اٹھالیا۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مخصوص نشستوں پر منتخب سٹی کونسل کے اراکین سے رکنیت کا حلف لیا۔مخصوص نشستوں پر 121 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھانا…

وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں۔پی سی بی پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے بات چیت میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ملاقات بڑے…

میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ذلفی بخاری

توشہ خانہ کیس میں ایف آئی آر درج ہونے پر ذلفی بخاری کا ردعمل سامنے آگیا۔ذلفی بخاری نے کہا کہ اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ایف آئی آر میں مجھے نامزد کیا گیا، نہ گھڑی کو کبھی دیکھا نہ فروخت…

ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض چشتی

سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن چاہتا ہے ہم آپس میں لڑیں، ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا۔انہوں نے کہا کہ جو قوم دشمن کو نہیں پہچانتی وہ تباہ ہوجاتی ہے، پاکستان 25 سال بعد ٹوٹا اور…

شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری

ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی…

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔33رکنی ایوان میں موجود 22 میں سے21 ارکان نے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف ووٹ ڈالے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا…