جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان میں مزید شدت آگئی

بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود سمندری طوفان میں مزید شدت آگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ’بائے پرجوائے‘ مزید شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1260 کلومیٹر دور ہے، طوفان کے مرکز کے گرد…

پنک گیمز سے مستقبل میں پاکستان کو نئی خواتین کھلاڑی ملیں گی، وہاب ریاض

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پنک گیمز سے مستقبل میں پاکستان کو نئی خواتین کھلاڑی ملیں گی۔پنک گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ خواتین کھلاڑیوں کو موقع دینا ہے تاکہ وہ اپنی…

میسی امریکی فٹ بال کلب انٹر میامی جوائن کریں گے

دُنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی اور ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد امریکی فٹ بال کلب انٹر میامی کو جوائن کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اطلاعات یہ تھیں کہ میسی پی ایس جی…

پاکستان میں سالانہ 956 ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے

پاکستان میں ایک سال میں 956 ارب روپے کا ٹیکس چوری ہوتا ہے، ٹیکس چوری کرنے والوں میں ریئل اسٹیٹ، چائے، سگریٹ، ٹائرز، آئل اور فارما کے سیکٹرز شامل ہیں۔بین الاقوامی ریسرچ ادارے اپسوس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ریئل اسٹیٹ میں ایک…

راشد خان بنگلادیش کےخلاف ٹیسٹ میچ سے باہر

افغانستان کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بنگلادیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کا کہنا ہے کہ راشد خان انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دو ون ڈے میچز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔اے سی بی کے مطابق مینجمنٹ اور…

بشریٰ بی بی، ان کے بھائی سمیت 5 افراد پر کرپشن کا مقدمہ

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور اُن کے بھائی سمیت 5 افراد کے خلاف اوکاڑہ میں کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں نامزد افراد پر ماڈل ولیج کے ترقیاتی کاموں میں 2 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد غبن کا الزام ہے۔بشریٰ بی…

سینئر سیاستدان انعام اللّٰہ نیازی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلے

سینئر سیاستدان انعام اللّٰہ نیازی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلے۔ لاہور کینٹ کے علاقے میں ان کی گاڑی کو روک لیا گیا۔ایکسائز حکام نے ملٹری پولیس کے ساتھ کینٹ میں نادہندہ گاڑیوں کے خلاف آپریشن کیا۔انعام اللّٰہ نیازی گاڑی روکنے پر غصے میں آگئے،…

پی ایس ایل کھیلتا دیکھ کر گھر والوں کو پتہ چلا میں کرکٹ میں کچھ کرسکتا ہوں، زمان خان

پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلتا دیکھ کر گھر والوں کو پتہ چلا کہ میں کرکٹ میں کچھ کرسکتا ہوں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ والدین جنوبی وزیرستان سے محنت مزدوری…

مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔انہوں نے ترکمانستان اور…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف پہلے دن 327 رنز بنالیے

ٹریوس ہیڈ کی 146 اور اسٹیو اسمتھ کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز تین وکٹ پر 327 رنز بنالیے۔اوول میں شروع ہونے والے میچ میں بھارت نے پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ دی، عثما ن خواجہ صفر…

آئی جی پنجاب کے دفتر سے جعلی خاتون ASP گرفتار

آئی جی پنجاب کے دفتر میں جعلی اے ایس پی بن کر داخل ہونے والی مسلح خاتون کو سیکیورٹی حکام نے گرفتار کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق مریم نامی خاتون نے سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر خود کو اے ایس پی ظاہر کیا اور تین لڑکوں کے…

’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نئی جماعت سامنے آگئی، ’استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیہ میں نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کیا۔علیم خان نے اپنی رہائش گاہ پر…

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے ماسٹر مائنڈ تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ…

بنگلہ دیش نے بھی متنازع نقشے پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی

پاکستان اور نیپال کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت نے بھی بھارت کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں ’اکھنڈ بھارت‘ نقشے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات اپنے سفارتی مشن کو ہدایت دی ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ سے اس نقشے کے…

ہیتھرو ایئرپورٹ کے افسران کا رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہڑتال سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ٹرمینل 3 اور 5 متاثر ہوگا۔ میڈیا…

کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند کو عدالت سے ریلیف مل گیا

بھارت کی کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند ہرش کو حال ہی میں عدالت سے ریلیف ملا ہے۔اسپیشل کورٹ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی طرف سے ان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی اور ان کے خاوند کے گھر سے 86.5 گرام چرس…

پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاؤ، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہوجائیں، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آف ایف پی سی سی آئی) کی…

کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل نے دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے۔اس موقع پر…

گوجرانوالہ: 9 مئی حملے کے 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ

گوجرانوالہ کینٹ پر 9 مئی کے شرپسندوں کے حملے کے مقدمے میں ملوث 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق شناخت ہونے والے 11 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ملزمان کو…

جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔آصف زرداری سے پیپلز پارٹی بہاولنگر پی پی 238 سےٹکٹ ہولڈر ابرار الرحمٰن کھوکھر نے ملاقات کی، جس میں پارٹی امور اور…