جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جس سے تقریباً 3.8 ملین ہیکٹر کا علاقہ جل کر خاکستر ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تقریباً 11،400 افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے جبکہ مزید 4 ہزار افراد کا انخلا جاری…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد شاہ محمود کا چہرہ اترگیا، فون ابتک بند

چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے گزشتہ شام جب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی آئے تو بہت فریش تھے، میڈیا سے گفتگو کا کہہ کر گئے، ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا…

غیرمنتخب افراد کو میئر اور چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائی کورٹ نے غیرمنتخب افراد کو میئر اور چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کے خلاف فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13جون کے لیے نوٹسز جاری کر…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کی…

نیوزی لینڈ کے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش

نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔فاسٹ بولر ایڈم مِلن کو 5 سال میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ ایڈم مِلن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی اور وہ کنٹریکٹ کے…

بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکر چل بسیں

بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیّر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواؤں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا…

اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء پیش

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔وکیل نعیم پنجوتھا نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر چیئرمین پی ٹی آئی…

اسکول کے دور میں نالائق طالبِ علم تھا، نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنی معصومیت سے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔گزشتہ روز نسیم شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں سے چٹ چیٹ کرنے کا سوچا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ’Ask me a question‘ سیشن…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنی ہے جس میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا…

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ترجمان پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) رفعت انجم کے مطابق مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کر دیا گیا ہے۔پیڈز کارڈیالوجسٹ…

آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع

آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے پندرہ باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے،  پولنگ وقفے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ضمنی انتخاب سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالتی فیصلے میں نااہلی کے نتیجہ میں…

گٹر کی صفائی کے دوران 2 افراد جاں بحق

تونسہ کی سب تحصیل وہوا میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہوا میں نکاسی آب کے لیے علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کی صفائی کروا رہے تھے۔ گٹر کی…

بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر میں ضمنی انتخاب جیتنے پر ضیاء القمر کو مبارکباد

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے ایل اے 15 میں ضمنی انتخابات جیتنے پر پارٹی رہنما ضیاء القمر کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے انتخابی مہم میں حصہ لینے والے کارکنان کو…

پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا، حنا پرویز بٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا۔آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کے ضمنی انتخاب سے متعلق حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر ٹھپے لگانے کی ویڈیوز شیئر کرتے…

ن لیگ ترین گروپ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی، دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار لائے جانے کا امکان بھی ہے۔عطا تارڑ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ترین گروپ اور ن لیگ کے اچھے…

چیئرمین PTI کی آج ممکنہ پیشی، سیکیورٹی کیلئے سرکلر جاری

پی ٹی آئی چیئرمین کی آج ممکنہ پیشی کے مدنظر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ اور اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف آج  ممکنہ طور پر…

امریکا، صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل مائیک پنس کی ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پنس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔کیپٹل ہل پر حملے میں لوگوں کو اکسانے میں ملوث سابق صدر کے بارے میں مائیک پنس نے کہا کہ خود کو آئین سے مبرا سمجھنے والے کو امریکا کا…

برطانیہ، سبزی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں، رواں سال کے آغاز سے اب تک قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین سخت متاثر ہوئی ہے۔رپورٹس کے…

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے دریائے سندھ کا رُخ موڑنے کا فیصلہ

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ دیا جائے گا، دریائے سندھ کا رُخ موڑنا اہم ترین اہداف میں سے ایک ہے۔ چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں پروجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی…

موٹروے M2، کار میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ٹو پر پنڈی بھٹیاں کے قریب ایک کار کو آگ لگ گئی، گاڑی میں سوار 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی تیز رفتار کار اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی،جس سے اس کا…