جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، بینکنگ فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرکے بینکنگ فراڈ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی انگوٹھوں کے نشانات کا استعمال کرتے ہوئے 77 ٹرانزیکشنز کیں۔ترجمان نے…

لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرم

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔حنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کرلیا۔قتل کا واقعہ…

وزیراعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی سے متعلق بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔انہوں نے کہا کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم سے کم کیا جائے، مرحلہ وار…

عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے۔عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں رؤف حسن نے کہا کہ عبدالرزاق کا خون انہی پر ہے جنہوں نے 9 مئی کو آگ اور خون کا…

عطا تارڑ کا چیئرمین پی ٹی آئی پر قتل کا الزام

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر لگادیا۔ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عبدالرزاق شر کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا، عبدالرزاق شر غداری کے مقدمے میں چیئرمین پی…

7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح

ایران نے 7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز ربن کاٹنے سے کیا گیا۔اس موقع پر سعودی عرب اور…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔ اس موقع پر صاحبزادی وکیل کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھیں۔وائس…

سندھ ہائیکورٹ: میئر کے انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت 9 جون تک ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے میئر کے مرحلے کے انتخابات روکنے کی درخواست کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے جواب داخل نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کیا۔وکیل الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ…

الیکشن ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے، گورنر غلام علی

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے۔میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ 9 مئی کو سرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کا کاروبار پر…

امین الحق کی چیئرمین نیپرا سے ملاقات، کےالیکٹرک سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کےالیکٹرک سے متعلق گفتگو کی گئی، اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی جاوید حنیف بھی موجود تھے۔ وفاقی…

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) میں میئر، ڈپٹی میئر اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز (ٹی ایم سیز) میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کیسے ہوں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے…

جامعہ کراچی: 36 طلباء کو پی ایچ ڈی، 69 کو ایم فل اور ایم ایس کی اسناد تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم تحقیق نے 36 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، 68 کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی سند تفویض کرنے کی…

کراچی: 5 ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل، 289 زخمی

کراچی میں ڈاکو راج برقرار ہے، سال2023ء کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل کردیے گئے جبکہ مزاحمت پر 289 افراد کو زخمی کیا گیا۔ شہر نے کسی اور چیز میں ترقی بے شک نہ کی ہو، البتہ اسٹریٹ کرائمز کا گراف بڑا بلند جارہا ہے،…

میئر کے معاملے پر پیپلز پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میئر کے معاملے پر پیپلز پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے، پیپلز پارٹی ایک گھر کی مانند ہے، بے بنیاد خبریں چلانے والے جان لیں میں آج سیاست میں جس مقام پر ہوں اس میں…

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تنخواہیں 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عبدالاضحیٰ پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری…

یو ایس ایڈ کا سیلاب زدہ علاقوں کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

یو ایس ایڈ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ  ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے خیرپور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ نے…

درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) کیس کا فیصلہ 184(3) کے تحت سنایا تھا، درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظر ثانی کیس کی سماعت…

بھینسے کی حاضر دماغی، شیروں کے حملے سے بچ گیا، ویڈیو وائرل

اپنی بھوک مٹانے کےلیے جنگل کے بادشاہ یعنی شیر کے حملے میں بچ جانے والے جانوروں کی تعداد کم ہی ہے۔ ایسے ہی ایک یا دو نہیں درجن بھر شیروں کے سامنے بھینسا ڈٹ گیا اور اپنی حاضر دماغی اور پھرتی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جان بچالی۔ شیروں سے…

8 بجے دکانیں کسی صورت بند نہیں کریں گے، حکومت یہ فیصلہ واپس لے، اجمل بلوچ

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یہ فیصلہ واپس لے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ اس گرمی میں دکانیں رات 8 بجے کسی صورت بند نہیں کریں گے۔ ہر حکومت دکانیں…

کراچی: افغان گینگ کی گھر میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں افغان گینگ اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں صبح سویرے…