Browsing Category
Urdunews
درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) کیس کا فیصلہ 184(3) کے تحت سنایا تھا، درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظر ثانی کیس کی سماعت…
بھینسے کی حاضر دماغی، شیروں کے حملے سے بچ گیا، ویڈیو وائرل
اپنی بھوک مٹانے کےلیے جنگل کے بادشاہ یعنی شیر کے حملے میں بچ جانے والے جانوروں کی تعداد کم ہی ہے۔ ایسے ہی ایک یا دو نہیں درجن بھر شیروں کے سامنے بھینسا ڈٹ گیا اور اپنی حاضر دماغی اور پھرتی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جان بچالی۔ شیروں سے…
8 بجے دکانیں کسی صورت بند نہیں کریں گے، حکومت یہ فیصلہ واپس لے، اجمل بلوچ
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یہ فیصلہ واپس لے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ اس گرمی میں دکانیں رات 8 بجے کسی صورت بند نہیں کریں گے۔ ہر حکومت دکانیں…
ممنوع فنڈنگ ضبطگی ، شوکاز نوٹس، وکیل پی ٹی آئی کو جواب کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوع فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کے دوران تحریکِ انصاف کے وکیل انور منصور کو جواب جمع کرانے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں رکنی…
وزیرِ خارجہ کی عراقی وزیرِ داخلہ کیساتھ بغداد میں ملاقات
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیرِ داخلہ عبدلامیرالشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات چیت ہوئی۔وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر…
ایران کے پہلے مقامی ساختہ ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی
ایران کے پہلے مقامی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایران کے ایلیٹ ریوولوشنری گارڈز کور کے کمانڈروں نے بھی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی تقریب رونمائی میں شرکت…
اردن کی شاہی شادی کے لئے عروسی جوڑا کس نے تیار کیا؟
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف کی شاہی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والا سفید عروسی جوڑا لبنانی ڈیزائنر ایلی صاب (Elie Saab) نے تیار کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کی شاہی شادی کے لئے لبنانی فیشن…
9 مئی کو اتنے بڑے واقعات ہوگئے کہیں پولیس نہیں پہنچی، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 9 مئی کو اتنے بڑے واقعات ہوگئے کہیں پولیس نہیں پہنچی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بہت سے واقعات ہوئے پولیس نہیں…
صحت مند زندگی گزارنے کے چند رہنما اصول
زندگی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس کی قدر کرکے اپنے معمولاتِ زندگی کو بہتر بنا کر اسے مزید خوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نظر آنے والی، جیسے موٹاپا محسوس کی جانے والی خامیاں، کمزوریاں اور صحت سے متعلق شکایات…
لنکا پریمیئر لیگ: بابر اعظم کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں کولمبو اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ سے ملاقات کی اور 31…
بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلادیش…
پی ٹی آئی لیڈر شپ نے ایجنڈے کے تحت آئی ایم ایف کیساتھ بیک آؤٹ کیا، فیاض چوہان
سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لیڈر شپ نے ایجنڈے کے تحت آئی ایم ایف کیساتھ بیک آؤٹ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فروری کے مہینے میں پیٹرول سستا کیا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر ایک…
لاہور: خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
لاہور کے علاقے بازار حسن میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطاب خواجہ سرا معصومہ اور اس کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے خواجہ سرا کو جان سے…
فرح گوگی، احسن گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرح گوگی اور احسن جمیل کو 8 جون کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع…
آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پر تنقید کے تیر چلادیے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ آئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی…
8 دن کی قید تنہائی میں لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 8 دن کی قید تنہائی میں ان لوگوں نے چیئرمین تحریک انصاف کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے…
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت آئی ٹی اور ٹیلی کام بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے آئی ٹی…
ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟
محکمہ موسمیات نے جولائی کے آغاز سے مون سون کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے آغاز کے دوران معمول یا کم بارشوں کا امکان ہے۔مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا، اس دوران شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی…
بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پراسیکیوشن کی جانب سے شہباز گِل کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف…