جمعرات 18؍ذیقعد 1444ھ8؍جون 2023ء

لاہور: خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

لاہور کے علاقے بازار حسن میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطاب خواجہ سرا معصومہ اور اس کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے خواجہ سرا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس نے مزید کہا کہ تاحال کسی ڈولفن اہلکار کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.