Browsing Category
Urdunews
2005 کے زلزلے میں زندہ بچ جانے والے بچے نے 18 برس بعد اپنے اہل خانہ کو تلاش کرلیا
2005 کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتہ ہونے والے تیسری جماعت کے بچے نے بلآخر 18 برس بعد اپنے اہل خانہ کو تلاش کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او بالاکوٹ طارق خان کا کہنا ہے کہ نوجوان اعجاز احمد نے اپنے اہل خانہ کی تلاش کے لئے ان سے رابطہ…
ایگزیکٹیو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کریں: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے اٹارنی جنرل سے مکالمے میں کہا ہے کہ ایگزیکٹیو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کریں، چیف جسٹس یا جج…
پی اے سی نے ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے افضل چن کی گرفتاری کو قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے…
کوئٹہ: کار پر فائرنگ، ایڈ وو کیٹ عبدالرزاق جاں بحق، وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ
کوئٹہ کے ایئر پورٹ کے قریب کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایڈوو کیٹ عبدالرزاق شر جاں بحق ہو گئے، واقعے کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔مقتول سابق وزیرِ اعظم عمر ان خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنر بھی…
بجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 24-2023ء کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے پر مجموعی طور…
کپل شرما کامیڈی شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟
معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھی بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کی تعریف کردی۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارتی شوبز انڈسٹری کی اخلاقیات، کامیڈین کپل شرما کی شہرت…
جوڑ میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے کا اجراء
گرو ارجن دیو جی کی برسی کی تقریبات منانے اور جوڑ میلے میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر…
ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟
محکمہ موسمیات نے جولائی کے آغاز سے مون سون کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے آغاز کے دوران معمول یا کم بارشوں کا امکان ہے۔مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا، اس دوران شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی…
بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پراسیکیوشن کی جانب سے شہباز گِل کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف…
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا، ڈپٹی گورنر جاں بحق
افغانستان کےصوبے بدخشاں کے ڈپٹی گورنر کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق، یہ کار بم دھماکا صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد میں ہوا۔صوبے بدخشاں کے انفارمیشن آفس کے سربراہ مہزودین احمدی نے میڈیا کو بتایا کہ ڈپٹی گورنر…
جنوبی وزیرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں…
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) کاوفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن(گاکا) کاوفد پاکستان پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق گاکا کے 8 رکنی ایوی ایشن سیکیورٹی وفد نے آج صبح ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر سیکیورٹی پاکستان سول ایوی ایشن سے ملاقات کی۔بات چیت کے…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا نیا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونے…
شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور…
بجٹ 24-2023: پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیش
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیش کی گئیں۔مالی سال 24- 2023ء کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ سمیت دونوں…
انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور
انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔آل راؤنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو…
قلعہ سیف اللّٰہ: ایرانی ڈیزل لے جانیوالی کار میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار میں آگ لگنے سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے، کار میں ایرانی ڈیزل سے بھرے کین لے جائے جا رہے تھے۔کوئٹہ سے ژوب جانے والی کار میں قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر آگ…
جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں…
انضمام الحق، سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز تھے، وریندر سہواگ
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے ایک ویب شو میں انٹرویو کے دوران سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’انزی بھائی بہت پیارے ہیں، …
پشاور: تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا
خیر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے فقیر آباد کے رہائشی تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کے…