Browsing Category
Urdunews
قلعہ سیف اللّٰہ: ایرانی ڈیزل لے جانیوالی کار میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار میں آگ لگنے سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے، کار میں ایرانی ڈیزل سے بھرے کین لے جائے جا رہے تھے۔کوئٹہ سے ژوب جانے والی کار میں قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر آگ…
جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں…
انضمام الحق، سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز تھے، وریندر سہواگ
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے ایک ویب شو میں انٹرویو کے دوران سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’انزی بھائی بہت پیارے ہیں، …
پشاور: تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا
خیر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے فقیر آباد کے رہائشی تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کے…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ: عمر ایوب کی ہائیکورٹ میں پیشی کی کاپی فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی کی فراہمی کا حکم دے دیا۔اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں…
انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا
امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز میں اڑان بھری ہے تاہم یہ اپنی قدر میں چند پیسے ہی کا اضافہ کر سکا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ ڈالر گزشتہ روز انٹربینک میں286 روپے 19 پیسے پر بند ہوا…
صرف ڈھائی ہزار روپے سے اپنے برانڈ کی بنیاد رکھی، ’ایچ ایس وائی‘ کا انکشاف
پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ’ایچ ایس وائی‘ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے برانڈ کا آغاز 25 سو روپے سے کیا اور اپنے ساتھ فیشن ماڈل ایمان علی کو بھی فیشن انڈسٹری میں متعارف کروایا۔حال ہی میں…
اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ
جناح ہاؤس لاہور کا مختلف اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے دورہ کیا۔دورہ کرنے والے طلبہ نے جناح ہاؤس کو آگ لگانے کی مذمت کی۔طلبہ نے کہا کہ یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابلِ قدر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے…
افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے
معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کئی مختلف موضوعات کے بارے میں گفتگو کی۔اُنہوں نے اس پوڈکاسٹ میں اپنے مدینے کے…
سرکاری یونیورسٹیز کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے، چیئرمین ایچ ای سی
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین مختار احمد نے کہا ہے کہ سرکاری یونیورسٹیز کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایچ ای سی نے کہا کہ وزراء اعلیٰ کو لکھا ہے کہ یونیورسٹیز بجٹ میں اپنا حصہ ڈالیں،…
جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں کے حقوق کی پاسداری کرنے والا خوش حال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے رکنِ کانگریس ایلیسا سلوٹکن کو…
بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ…
ٹرین منصوبہ، جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا
سعودی عرب نے 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوسکے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ…
پیر کو 4 سابق اراکین پی ٹی آئی سے الگ ہوئے
پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے۔گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ مہنگائی میں…
فرنچ اوپن: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے کیرن کیچانوو کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 6-4، 6-7، 2-6 اور 4-6 رہا۔بشکریہ جنگbody a…
اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگراں…
نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں الیکشن کےلیے بھی رقم رکھی جارہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 9 جون کو پیش…
کراچی، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ، شیشہ فلیور،…
ایچ آر سی پی کا زبیر انجم کی جلد بحفاظت بازیابی کا مطالبہ
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈا) نے زبیر انجم کی جلد اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ایچ آر سی پی نے ایسے غیر قانونی واقعات کی روک تھام پر بھی زور…
بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان
بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر…