جمعرات 18؍ذیقعد 1444ھ8؍جون 2023ء

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سمندری طوفان کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.