Browsing Category
Urdunews
کیٹی بندر میں موسلادھار بارش، تیز ہوائیں
سمندری طوفان بپرجوائے کے تحت ٹھٹھہ کے علاقے کیٹی بندر میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی، تیزہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں، کھمبے گرگئے۔سمندر میں شدید طغیانی کے باعث لہریں بند سے ٹکرانے لگیں۔ڈی سی ٹھٹھہ کے مطابق کیٹی بندر اور گرد و نواح سے…
ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کیریئر 14سال پر محیط رہا، انہوں نے7 فروری 2009ء کو سری لنکا کے خلاف بنگلادیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا…
کراچی: ’سی وی یو‘ پر سمندر میں شدید طغیانی، پانی حدیں پار کرنے لگا
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بپرجوائے نے اپنے اثرات دکھانا شروع کر دیے ہیں، سمندر میں شدید طغیانی کے باعث کراچی’سی وی یو‘ کی ساحلی پٹی پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔جنگ کو موصول ہونے والی ویڈیو میں آج صبح کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں کہ…
پاکستان اور یورپی یونین کا پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور یورپی یونین نے پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر اور یورپی یونین کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کی سربراہ نکولا پروکاسینی کے درمیان برسلز میں…
کراچی، حیدرآباد میں آج اور کل تیز بارش کا امکان
کراچی اور حیدرآباد میں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہٰ یار، میرپورخاص، حب اور لسبیلہ میں بھی 16جون تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے اور 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگا
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔میئر کے انتخاب کا عمل 11 بجے شروع ہوگا جس کے لیے شو آف ہینڈ کے ذریعے پہلے ووٹرز اپنی رائے دیں گے۔میئر کا…
سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع
سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔اس کے علاوہ ساحلی پٹی بھگڑا میمن کے مقام پر بھی طوفانی بارش جاری ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کے…
سمندری طوفان، بدین میں 300 خاندان سرکاری اسکول منتقل
سمندری طوفان بپرجوائے کے ساحلی علاقوں کے قریب آنے پر بدین کی ساحلی پٹی سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی میں رینجرز نے بھی مدد کی۔سیرانی میں 300 خاندانوں کو سرکاری اسکول میں منتقل کرکے…
پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے امپورٹڈ ایندھن پر چلنے والے مہنگے پلانٹ…
امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائیں گے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر اس ہفتے چین جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی۔امریکی سیکریٹری خارجہ کے مجوزہ دورہ چین سے قبل دونوں وزرا کے درمیان…
بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، آئی ایم ایف
پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا، جبکہ نئی ٹیکس…
سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے، سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں خطرناک صورت حال نہیں، سائیکلون کراچی کے جنوب سے نکل جائے گا۔ان…
9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق سب…
سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس و ایکسائز کا چھاپہ
پشاور میں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے اہلکاروں نے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں برآمد کیں۔حکام کے مطابق چھاپے کے وقت سابق گورنر خیبر پختونخوا گھر پر موجود نہیں تھے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان 9 مئی کے…
جماعت اسلامی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر آواز نہیں اٹھائی، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونے پر آواز نہیں اٹھائی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جاوید لطیف، پیپلز پارٹی کے ناصر حسین شاہ اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق…
فاطمہ سمورا کا فیفا سیکریٹری جنرل کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی سیکریٹری جنرل فاطمہ سمورا نے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔ فاطمہ سمورا کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر میں فیفا میں اپنی پوزیشن چھوڑ دوں گی۔سینیگال سے تعلق رکھنے والے فاطمہ سمورا فیفا کی پہلی خاتون سیکریٹری…
بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے، بھارتی حکام
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے۔نئی دہلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طوفان سے پورا ضلع کچھ متاثر ہوگا۔ ضلع کچھ کے دیہاتوں سے لوگوں کا…
ڈیفنس کراچی میں 3 کروڑ کی ڈکیتی، واردات مشکوک قرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع درخشاں تھانے کی حدود میں ہونے والی 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات مشکوک قرار دے دی گئی۔درخشاں تھانے کی پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ پر نجی بینک سے رقم نکالنے والوں نے بخاری کمرشل میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی…
کراچی: ہاکس بے پر سمندر میں سطح بلند، پانی سڑکوں تک پہنچ گیا
کراچی میں ہاکس بے کے مقام پر سمندر میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، سمندر کا پانی ہاکس بے میں مچھلی چوک تک سڑک پر آگیا۔پکنک پوائنٹ ٹرٹل بیچ کے قریب بھی مرکزی شاہراہ زیر آب آگئی۔پولیس کا کہنا ہے ک سمندری پانی میں طغیانی سے ساحل کے کنارے بنے…
امریکا اور چین میں مقابلہ بازی میں ہم کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں، حنا کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مقابلہ بازی میں پاکستان کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ برسلز میں مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ…