Browsing Category
Urdunews
کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان
ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں…
شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کا بیٹا ہے اور وہ کراچی کے تمام طبقات کی نمائندگی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ…
پاکستان آمد پر مسافروں کیلئے کوویڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم
سول ایویشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں اور اندورن ملک سفر کرنے والوں کے لئے کویڈ 19 کی…
ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ بپرجوائے سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت…
میئر کراچی کا انتخاب: PPP، جماعتِ اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے، پتھراؤ
کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک…
امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرکزی بینک کی 2 روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا…
میئر کراچی کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل کا دروازہ بند کر دیا گیا تھا۔انتخاب میں حصہ لینے کے لیے میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کے امیدوار…
حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے: سعید غنی
صدر پی پی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر حافظ نعیم الرحمٰن کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائیں گے۔یہ بات صدر پی پی کراچی سعید غنی نے آرٹس کونس میں ’جیو نیوز ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس…
مکہ مکرمہ میں حج کیلئے آئے عراقی بزرگ کو دل کا دورہ، بچا لیا گیا
سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے 80 سالہ بزرگ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد فوری طبی امداد کے باعث ان کو بچا لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی حاجی کو ان کی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اسپتال منتقل کرنے پر ان…
سمندری طوفان بپرجوائے کی خلاء سے تصاویر جاری
سمندری طوفان بپرجوائے کی خلائی اسٹیشن سے لی جانے والی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سمندری طوفان بپرجوائے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے…
اس وقت میرا فوکس ریڈ بال کرکٹ پر ہے، ابرار احمد
ٹیسٹ کرکٹر ابرار احمد نے کہا ہے کہ اس وقت میرا فوکس ریڈ بال کرکٹ پر ہے اور کیمپ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے بھرپور کام کیا ہے۔ابرار احمد نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع…
سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا
خطرے کی گھڑی قریب آ گئی، سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا، جس کا کیٹی بندر سے فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر رہ گیا۔آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آ سکتے ہیں۔سمندری طوفان ٹکرانے…
پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی ووٹ نہیں دے رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں، جماعت…
میئر کراچی کا انتخاب، فردوس شمیم سمیت PTI کے 3 اراکین کو بکتر بند میں لایا گیا
میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کے 3 ارکان کو بکتر بند کے ذریعے آرٹس کونسل پہنچایا گیا۔بکتر بند میں آنے والے ان 3 اراکین…
جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ نے کیا کہا؟
جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی بار خواجہ سراء بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔یہ بات جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ نے آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے…
کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں، متاثرین کی علاقوں سے منتقلی کا عمل 4 راتیں اور…
گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دی
گوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا، گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی۔گوگل نے پاکستان کے لئے عام انتخابات کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی جھنڈا اور بیلٹ باکس نمایاں کر…
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے 30 منحرف ارکان کا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے 30 منحرف اراکین نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آج ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بلدیاتی اراکین کے فاروڈ بلاک کا اجلاس ہوا جس میں منحرف اراکین نے اپنا پارلیمانی لیڈر…
بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات سے ٹکرائے گا
سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان 135سے 150کلو میٹر فی گھنٹہ ہوا کی رفتار سے ٹکرا سکتا ہے، طوفان گجرات کے ساحل سے 200 کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر رہ گیا ہے۔محکمۂ…
ہم فتح کے قریب ہیں: مرتضیٰ وہاب
پیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم فتح کے قریب ہیں، ان شاء اللّٰہ ہماری جیت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اراکین کے لیے عشائیہ منعقد کیا تھا، ہمارے تمام 173 اراکین عشائیے میں موجود…