Browsing Category
Urdunews
آئی ایم ایف شرائط بہت سخت ہیں، ڈیفالٹ کرتے تو دوائیں تک نہ ملتیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط بہت سخت ہیں، پروگرام نہ ملتا تو پاکستان ڈیفالٹ کرجاتا۔ ڈیفالٹ کرتے تو دکانوں پر جان بچانے والی ادویات تک نہ ملتیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
آغا خان یونیورسٹی کا ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان
پاکستان کے سب سے معروف میڈیکل ادارے آغا خان یونیورسٹی کے میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس سال اول کے داخلہ ٹیسٹ طلبہ کی شکایت کے باعث منسوخ کرکے دوبارہ لینے کا اعلان کیا ہے۔آغا خان یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ منسوخ کر کے…
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کےلیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 15 سال کے لیے آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آوٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے 5 ہزار…
گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینے کی متمنی ہے۔لاہور میں مریم نواز نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بندوق، گالی اور بدتمیزی مسلم لیگ (ن) کا کلچر نہیں ہے۔وزیر…
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این…
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی فش ہاربر فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور وزیر لیبر سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شا ہ نے کہا ہے کہ فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کے…
تشدد نہ ہو تو متعد لوگ رضاکارانہ گرفتاریاں دے دیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے جیل میں سہولیات پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر حماد اظہار نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں ملنے والی…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی
ملک میں آج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 514 روپے کمی…
برطانیہ: 9 مئی سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست، پاکستانی ہائی کمشنر کی تردید
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے 9 مئی سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست کی خبروں کو مسترد کردیا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی کوئی فہرست تیار نہیں کی ہے۔ریاست مخالف سرگرمیوں…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ توشہ خانہ…
سبی۔ہرنائی ٹرین سروس افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل
سبی۔ہرنائی ٹرین سروس کو افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل کردیا گیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سبی۔ہرنائی ٹرین کو 17 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ٹرین کو چلانے یا نہ چلانے کا جائزہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز بھی ٹرین سبی سے…
ملازمہ تشدد کیس، سومیا عاصم نے ضمانت کیلئے درخواست دے دی
کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم ضمانت کیلئے مجسٹریٹ کی عدالت سے رجوع کرلیا، عدالت نے 10 اگست کو فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔سومیا عاصم کے وکلاء نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مقدمے میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور…
غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے۔ تاریخ میں اختیاری اور آزادی سے ہجرت کا ذکر بہت کم ہے۔ کراچی میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں…
نگراں وزیراعظم کیلئے وزیراعظم سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی، راجہ ریاض
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کےلیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ کل وزیراعظم سے مشاورت ہوگی جس مں اپنے نام دوں…
ہزارہ ایکسپریس حادثہ: 6 ریلوے افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا
ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ پر ریلوےحکام نے 6 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل ہونے والوں میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے معطل افسران میں ڈویژنل ایگزیکٹیو انجینئر سکھر حافظ بدرالعارفین…
پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں پیمرا ترمیمی بل 2023 واپس…
رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے سپرد کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی بس اڈے پر 23 جولائی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے سپرد کیا گیا تو وہ کافی دیر تک گاڑی میں بیٹھی رہتی ہے اور مشکل سے اٹھتی ہے۔ویڈیو میں رضوانہ کو گاڑی سے سہارا لے کر مشکل سے اترتے…
وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیرِ اعظم کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف نے ان کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے…
شہزادہ ہیری کے تحفہ دینے پر میگھن مارکل کو’مایوسی‘ کیوں ہوئی؟
برطانوی شہزادہ ہیری نے شادی سے قبل میگھن مارکل کو ایک خوبصورت تحفہ دیا تو اُنہیں خوشی کے بجائے کافی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔شہزادہ ہیری نے جب میگھن مارکل کے ساتھ ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو دونوں کو میڈیا کی نظروں سے دور رہنے کے لیے کافی…
کراچی میں بھتہ مافیا کی کارروائیاں پھر شروع
کراچی میں بھتہ مافیا کی کارروائیاں پھر شروع ہوگئی ہیں اور شہر کے اولڈ سٹی ایریا خاص طور پر لیاری میں گینگ وار سرغنہ وصی اللہ لاکھو کا گروہ سرگرم ہے۔اس گروہ کے 15 سے 20 مسلح کارندے لیاری کے علاقے نیا آباد، بغدادی اور کلری میں سرگرم ہیں جو…