Browsing Category
Urdunews
فیصل آباد: میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
فیصل آباد میں بھی نوجوان لڑکیوں کو گلی میں اکیلے پا کر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، بہادر لڑکی نے نوجوان کو ڈانٹ دیا۔ گرونانگ پورہ کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی…
نگراں وزیراعظم انوار الحق نے بطور سینیٹر ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف واضح مؤقف دیا
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ ایک واضح مؤقف دیتے نظر آئے اور ریاست کی کمزوریوں پر کھل کر بات کی۔انوارالحق کاکڑ نے اندرونی دہشت گردی کو ملکی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔9 مئی کے واقعات پر بھی…
برطانیہ: پاکستانی نژاد شہری کے گھر سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
برطانیہ کے علاقے ووکینگ میں پاکستانی نژاد شہری کے گھر سے 10 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔لندن چیک وزیر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سائوتھ ویسٹ...برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح پولیس موقع پر پہنچی تو گھر کے رہائشی افراد فرار ہوچکے تھے۔پولیس…
شاہ محمود پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ہیں، راجہ ریاض
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں اور معاہدہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے کام نہیں کریں گے، وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف…
یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی، صدر مملکت نے منظوری دیدی
صدر مملکت نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ زنا، چوری،…
ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، دونوں نامزد ملزمان گرفتار
ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے دونوں نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مجسٹریٹ نے ملزمان کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے…
نگراں وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کا تقرر، فواد چوہدری کا رد عمل
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نگراں وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ ایک سچا پاکستانی، انتہائی پڑھا لکھا معتدل مزاج شخص ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ طویل عرصے…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کے 11 اگست تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 6 لاکھ ہوچکے ہیں۔اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 11…
پی پی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی پی پی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیپلز پارٹی کا مؤقف پیش کردیا۔پی پی…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار نے ضلع پلواما میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار نے ضلع پلواما میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب…
فرانس: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 مسافر ہلاک، 55 کو بچالیا گیا
فرانس کے ساحلی علاقے سے گزرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، 55 مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے کا حادثہ برطانیہ اور فرانس کے درمیان…
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی دولہا بننے کےلیے تیار ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ہے۔ منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔قومی کرکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف…
فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا، انگلینڈ سیمی فائنل میں
فیفا وویمن ورلڈکپ کے آخری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو ڈرامائی انداز میں پنالٹی کک پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا 16 اگست کو…
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی رائفل گرگئی
لاہور میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکار کی رائفل گرگئی۔دوسرے بی ایس ایف اہلکار نے زمین سے رائفل اٹھا کر ساتھی اہلکار کو پکڑائی۔پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے کیلئے شہریوں کی…
پاکستانی بریانی پسند ہے، بھارت سے آئی لڑکی انجو
بھارت سے پاکستان آنے والی لڑکی انجو (فاطمہ) کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان میں بریانی پسند ہے، سب کھانوں کے نام معلوم نہیں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، نصراللّٰہ…
استحکام پاکستان پارٹی انتخابی نشان کی اہل نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں۔سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان دینے کے معاملے پر ای سی پی کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ای سی پی کے مطابق آل پاکستان…
بتایا جائے کن وجوہات کی بنیاد پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ہے۔اس…
ناجائز حکومت ختم ہوگئی جھوٹ کا تسلسل قائم ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ناجائز حکومت تو ختم ہو گئی مگر جھوٹ کا تسلسل اب بھی قائم ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ مسخ شدہ حقائق پر مبنی بیانات قوم پر کسی طور اثر انداز نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہا کہ ظالم…
ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی
ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ ایک…