ہفتہ 24؍محرم الحرام 1445ھ12؍اگست 2023ء

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی دولہا بننے کےلیے تیار ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ہے۔ 

منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

قومی کرکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف کو انکی منگنی پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.