ہفتہ 24؍محرم الحرام 1445ھ12؍اگست 2023ء

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار نے ضلع پلواما میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔

مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب تک بھارتی فوج کے 576 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.