Browsing Category
Urdunews
انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔صدر علوی نے الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے…
پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے 7ویں روز بھی احتجاج
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ملازمین اور افسران کا تنخواہوں میں اضافے کےلیے جاری احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔پی آئی اے ملازمین نے 2 گھنٹے کی ہڑتال کا وقت بڑھا کر 3 گھنٹے کردیا ہے۔پی آئی اے ملازمین نے آج بھی اپنے…
راولپنڈی: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نگراں وزیر صحت نے والدین سے پولیو کے خاتمے کی جنگ میں ساتھ دینے کی گزارش کردی۔ نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو سرویلنس کا حساس ترین نظام قائم ہے۔رواں سال…
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج…
پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے چیف جسٹس اپنا کیریئر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ اس کو لانے والے جنرل باجوہ اور جنرل فیض…
نگران وزیر داخلہ اور سیکرٹری کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا۔ ترجمان کے مطابق سی پی او کی آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے ان کااستقبال کیا۔اس موقع پر ڈی آئی جی ایس پی…
چیف جسٹس کی وکالت سے پی ٹی آئی چیئرمین اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنا اُنہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف…
نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت
عیسائیوں پر تشدد کا سلسلہ منی پور کی ریاست سے شروع ہوا اور اب نئی دلی تک پھیل گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، 20 اگست کونئی دلی میں عیسائی افراد پر 35 سے 40 مسلح افراد نے حملہ کیا۔رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق…
انتہا پسندی اور عدم برداشت سے ہر قیمت پر لڑیں گے، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور عدم برداشت سے ہر قیمت پر لڑیں گے، کبھی سرینڈر نہیں کریں گے، کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم تھکاوٹ کا شکار ہوجائیں گے، یہ ہمارا گھر ہے ، ہم اسے اپنے انداز میں چلائیں گے۔ کراچی…
توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، ہائی کورٹ کل صبح اس کیس کو سنے، سپریم کورٹ دوپہر ایک بجے سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد…
جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام قوانین کا مقصد سچ سامنے لانا ہی ہے اور…
بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا
بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو…
کراچی، حساس ادارے اور پولیس کی لیاری میں کارروائی، بھارتی جاسوس سمیت متعدد افراد گرفتار
ساؤتھ زون کی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک بھارتی جاسوس بھی بتایا گیا ہے۔ملک بھر میں جاسوسی میں ملوث 1 بھارتی جاسوس سمیت دو ملزمان کو گرفتار…
آئی جی سندھ نے مسائل کے حل کیلئے ہراہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس ملازمین اور شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق، محکمہ پولیس سندھ کے ملازمین کو مطلع کیا جارہا ہے اس لیے وہ محکمانہ سطح پر ویلفیئر سے متعلق یا درپیش…
فلاحی ادارے اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب 25 اگست کو پیرس پہنچیں گے
سماجی شخصیات ناصر عباس تارڑ اور ان کے بھائی ظفر اقبال تارڑ کی دعوت پر فلاحی ادارے اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب 25 اگست کو پیرس پہنچ رہے ہیں۔وطن عزیز میں وسیع البنیاد رفاعی منصوبوں کو رواں دواں رکھنے اور مکمل ثمرات مستحق عوام تک پہچانے…
ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر…
وفاقی وزیر جمال شاہ نے چین سے ملا قیمتی تحفہ فوراََ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
وفاقی وزیر جمال شاہ نے چین کی جانب سے قیمتی تحفہ ملتے ہی فوراََ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے توشہ خانہ میں ایک قیمتی تحفہ جمع کروا دیا جوکہ انہیں چین کے سفارت کار سے حالیہ ملاقات کے دوران ملا…
اسلام آباد سے سعودی عرب کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام آئس برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے مسافر سے ڈیڑھ کلوگرام آئس ہیروئین برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے ریاض جانے والے مسافر سے 1.430 کلو…
عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کیخلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات
عمرہ زائرین کے ویزوں کی رقوم اور فیسوں کی مکمل ادائیگیاں بینکنگ چینل کے ذریعے کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر ایک وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کے خلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ …
وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ
وزارتِ خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے لیے نئے پلان پر بات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے…