Browsing Category
Urdunews
چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں وکلاء کی ملاقات کرانے کی استدعا منظور، تحریری حکمنامہ
توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری نے تحریری حکم نامہ جاری…
نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کار حادثے میں ہلاک
امریکا میں نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ ایشلی ایلبرٹسن ریاست ایڈیانا میں کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے درمیان پیش آیا جس میں سے ایک میں ایشلی…
مکہ مکرمہ میں طوفان کیساتھ شدید بارش، تصویریں اور ویڈیوز وائرل
مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس مقام، مکہ مکرمہ میں گزشتہ شب طوفان کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔حرمین کی ریکارڈنگز اور خبروں کے لیے سب سے بڑے آن لائن تصدیق شدہ ایکس پیج پر طوفانی بارش کے مختلف مناظر شیئر کیے گئے…
ثقلین مشتاق، امام الحق کے وائرل کلپ کے بعد انکے حق میں سامنے آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کے وائرل کلپ کے بعد ان کے حق میں سامنے آگئے۔خیال رہے کہ حال ہی میں امام الحق کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے میچوں کے دوران…
امام الحق کے والدین ان کا میچ دیکھنے گراؤنڈ میں کیوں نہیں آتے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے والدین آج تک ان کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لئے کیوں نہیں آئے۔ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی نے…
سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام (Adira River Ohanian) رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے…
الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے میچ سے متعلق اظہار خیال…
مونس الہٰی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی
سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں سے متعلق مونس الہٰی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔نیب انکوائری رپورٹ کے مطابق مونس الہٰی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔پرویز الہٰی کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنتے ہی مونس الہیٰ کے…
ایشیا کپ کھیلنے کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی۔نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان…
چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف…
جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب اپیل خارج
سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ ہائیکورٹ کا حکم…
رضوانہ تشدد کیس: جج عاصم تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جج نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری اجازت نامہ ملنےتک پیش نہیں ہوں گا۔پولیس ذرائع کے مطابق کم سن رضوانہ تشدد کیس کا چالان…
پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ…
صدر جب تک منصب پر ہوں، ان کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جس دن ٹوئٹ کیا، ہم نے اس دن قانونی پوزیشن واضح کر دی تھی، صدر جب تک منصب پر ہوں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…
لونگ روزانہ استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
بطور گرم مسالہ ہر گھر میں استعمال کی جانے والی لونگ کا استعمال صحت پر بے شمار مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔لونگ ایک خشک، خوشبودار کلی ہوتی ہے، کیمیائی تجزیئے کے مطابق لونگ میں کاربوہائیڈریٹس، روغن، پروٹین، فائبر…
انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے کے بہت قریب پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے…
بٹگرام: چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے پر 2 مقامی افراد کو خراج تحسین
خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام کے چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے پر 2 مقامی افراد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔اس حوالے سے صاحب خان نے بتایا کہ چیئر لفٹ کی رسیاں ٹوٹنے کا واقعہ صبح 7 بجے ہوا، ہم 8 سے 9 بجے کے درمیان وہاں پہنچے، شام…
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور وہ 100 وکٹیں لینے والے زمبابوے کے پہلے بولر تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے اور انہوں نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے…
یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو، 18 افراد ہلاک
یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طور پر نقل مکانی کرنے والے لوگ تھے۔حکام کا مزید کہنا…
بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا
چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔سب کی نظریں اس لینڈنگ پر ہیں جو اگر کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…