جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بہتر ہوتا صدر بل کو وجوہات لکھ کر مسترد کرتے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل اور سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ صدر بل کو وجوہات لکھ کر مسترد کر دیتے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون کے تنازعے پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر…

لندن، سابق وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ملاقات کی۔ایون فیلڈ میں دونوں بھائیوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔رپورٹس کے مطابق ملاقات…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے دوسرے گروپ میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ قومی ٹیم نے 138 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر 12ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان کے ریاست خان نے شاندار نصف…

پاک فوج نے انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا، 600 فٹ بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے…

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ: تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن مکمل

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسنے تمام 8 افراد کو کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔2 بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالا گیا جبکہ 6 افراد کو زمینی آپریشن میں…

کوئٹہ کے ضلع پشین میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ، محکمہ داخلہ

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع پشین میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔محکمہ داخلہ کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ نے مزید کہا کہ اسلحے کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل…

الیکشن کمیشن کا بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرے گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)…

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ثقلین مشتاق کو دوبارہ کوچنگ پینل میں شامل کرلیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ثقلین مشتاق کو دوبارہ کوچنگ پینل میں شامل کرلیا، پاکستان کے سابق کوچ بنگلہ دیش میں کیوی ٹیم کو اسپن بولنگ کی کوچنگ دیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف میں…

کراچی: اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری لیٹروں کا مقابلہ کرنے لگے

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری خود ہی اسٹریٹ کرمنلز کا مقابلہ کرنے لگے۔ جیو نیوز کو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گلی میں بیٹھے شہریوں کو لوٹا تو پیچھے سے متاثرہ شہری نے شور مچا دیا۔…

فلسطینی صدر کی ہدایت، وزارت خارجہ کا 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان

فلسطین کی وزارت خارجہ نے 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ صدر محمود عباس نے کیا جس پر وزارت خارجہ عمل درآمد کرے گی۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ سفیروں کو مطلع کردیا گیا ہے کیونکہ ان کی ریٹائرمنٹ کا مرحلہ شروع ہوچکا…

پاک فوج انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا، 600 فٹ بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے…

ورلڈکپ سے ڈیڑھ ماہ دوری پر پی سی بی میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈکپ سے ڈیڑھ ماہ دوری پر ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف کے مستقبل پر فیصلے کےلیے وزیراعظم ہاؤس کو خط لکھ دیا ہے۔ذکا اشرف…

صدر کے بلوں پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

صدر مملکت عارف علوی کے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تحقیقات کے لیے حکومت کو 10 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا…

ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں حمزہ سعید کا برانز میڈل

پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹا گون ڈائمنڈ گیمز میں برانز میڈل جیت لیا۔حمزہ کو سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے 0-2 سے ہرایا۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد حمزہ برانز میڈل کے حقدار قرار پائے۔کوارٹر فائنل میں حمزہ سعید نے…

افغانستان کیخلاف جیت، پاکستان نے منفرد ریکارڈ بنادیا

افغانستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں کامیابی کے بعد پاکستان نے مفرد ریکارڈ بھی بنادیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 205 سے کم ٹوٹل کرنے کے بعد سب سے بڑی فتح اپنے نام کی۔پاکستان ٹیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

لگتا نہیں کہ جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ لگتا نہیں ہے جمہوریت کا مستقبل روشن ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں جمہوریت کے مستقبل کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔تقریب سے ن لیگ کے محمد زبیر،…

صدر عارف علوی کا اپنے سیکریٹری پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اپنے ہی پرنسپل سیکریٹری پر مبینہ طور پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت نے اپنے پرنسپل سیکریٹری وقار احمد سے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ…

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ: نویں جماعت کے 3 طلباء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے نویں جماعت کے 3 طلباء کا آج رزلٹ آگیا۔طالب علم عطاءاللّٰہ، نیاز محمد اور اسامہ امتحان میں پاس ہوگئے۔طلباء گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی پاشتو الائی بٹگرام میں 9ویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام…

انتخابی عمل کےلیےتوانائیاں صرف کریں گے، انوار کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل کےلیے توانائیاں صرف کریں گے۔کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نگراں حکومت محدود وقت کے لئے آئی ہے، اپنی آئینی ذمےداری ادا کرنے کےلیے…

سال کے پہلے 6 ماہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے…