Browsing Category
Urdunews
سال کے پہلے 6 ماہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے…
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں، کنور دلشاد کا انکشاف
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ صدر مملکت انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ میری انفارمیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…
چین: ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف
چین کے شہر ووچی میں ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف کروا دی گئی۔'ہائے ڈی لاؤ' چین کے سب سے بڑے ریسٹورنٹ کی فرنچائز ہے جس نے اپنے کسٹمرز کیلئے بالوں کو شیمپو سے دھونے کی سہولت متعارف کروائی ہے۔بال دھونے کی سہولت صرف…
الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو انتخابی رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دے دی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران ای سی پی، سیکریٹری الیکشن اور دیگر سینئر افسران شریک…
تحریک انصاف کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت جمعرات تک ملتوی کرنے کی مذمت کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا…
چیئر لفٹ حادثہ: صورتحال خطرناک ہو رہی ہے، تحصیل چیئرمین غلام اللّٰہ
بٹگرام کی تحصیل الائی کے چیئرمین مولانا غلام اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرلفٹ معاملے میں اب صورت حال خطرناک ہورہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں مولانا غلام اللّٰہ نے کہا کہ پہلی کوشش میں ہیلی کاپٹر کامیاب نہ ہوسکا، اب صورتحال خطرناک ہورہی ہے۔انہوں…
صدر مملکت نے ڈاکٹر ثمینہ ملک کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا ریکٹر مقرر کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ثمینہ ملک کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا ریکٹر مقرر کر دیا۔ڈاکٹر ثمینہ احمد کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔صدر مملکت نے ریکٹر کے انتخاب کیلئے گزشتہ ماہ تلاش کمیٹی کی جانب…
سمندری طوفان ہیرلڈ آج ٹیکساس کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان
سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل سے آج ٹکرانے کا امکان ہے۔ طوفان کے زیر اثر ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان پورٹ مینسفیلڈ سے مشرق، جنوب مشرق میں…
پہلا ون ڈے: افغانستان 59 رنز پر ڈھیر، پاکستان 142 رنز سے فاتح
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پہلے شاہین آفریدی،…
پشاور: دل، شوگر سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب
پشاور میں مارکیٹوں سے دل، شوگر، بلڈ پریشر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب ہوگئیں۔مارکیٹ سے ادویات غائب ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔مریضوں نے شکایت کی ہے کہ پشاور میں مختلف بیماریوں کی دوائیں بلیک میں مہنگے داموں…
اسلام آباد: لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی
اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ 2 ڈرائیورز کے درمیان سواریاں…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے کیفر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3944 روپے…
وزیراعلیٰ سندھ نے تبادلوں، تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان نگراں وزیراعلیٰ کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر صوبے بھر میں نے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں…
بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن: شہباز شریف کامیابی کیلئے دعاگو
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ قوم بھی اس ریسکیو آپریشن کی کامیابی کےلیے دعا کرے۔…
صدر نے حمیرا احمد کی خدمات مانگیں، خاتون افسر نے انکار کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوں کے تنازع پر اپنے سیکریٹری وقار احمد کو ہٹا دیا۔صدر مملکت نے 22ویں گریڈ کی خاتون افسر حمیرا احمد کی خدمات مانگی ہیں لیکن خاتون افسر نے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس…
انڈونیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے بیوروکریٹس نے گھر سے کام شروع کردیا
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے آدھے بیوروکریٹس نے گھر سے کام (ورک فرام ہوم) شروع کر دیا ہے۔جکارتا میں فضائی معیار حالیہ ہفتوں میں خطرناک حد تک کم ہوا ہے، 9 اگست کو فضائی معیار جانچنے والی سوئس کمپنی نے…
امریکی کامرس سیکریٹری اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گی
امریکی کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈو اگلے ہفتے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کامرس سیکریٹری 27 سے 30 اگست تک بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کریں گی۔دورہ چین میں جینا ریمنڈو کی ملاقاتیں اعلیٰ…
نیب ترامیم سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا
نیب ترامیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ مریم نواز کا کیس…
ڈکی بھائی اپنے خوابوں کی گاڑی کے مالک بن گئے
پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے اپنی یوٹیوب کی کمائی سے تقریباً 5 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ڈکی بھائی نے اپنی کامیابی اپنے مداحوں کے ساتھ…