Browsing Category
Urdunews
بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
کئی دنوں کی کشمکش اور غیر معمولی تاخیر کے بعد بلآخر بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان اسکواڈ کے بھارتی ویزے منظور ہوگئے…
ن لیگی نائب صدر مریم نواز آج پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز آج رات براستہ دبئی پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔خیال رہے کہ مریم نواز نے لندن میں چار روز قیام کیا جہاں انہوں نے حسن…
چیئرمین پی ٹی آئی کو تاحال اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا جاسکا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تاحال اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ جیل کو اب تک اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موصول نہیں ہوا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق اگر چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل منتقلی کا…
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کو اغوا کرلیا گیا؟ گوتم گمبھیر نے ویڈیو شیئر کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر کپل دیو کے اغوا سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس سے صارفین اور…
بھارت کو کشمیریوں سمیت اقلیتوں کے خون کی لت لگ گئی ہے، مشعال ملک
معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ کشمیری قوم ہمیشہ سے سول سوسائٹی کی جانب سے آواز بلند کرنے کا کہتی رہی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…
سیکریٹری داخلہ آفتاب درانی کی ڈی جی ایف آئی اے سے ملاقات
وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ایف آئی اے کے سینئر افسران نے سیکریٹری داخلہ کو اپنے شعبوں کی…
سپریم کورٹ کے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر مدعی نے انصاف کے حصول سے توبہ کرلی
سپریم کورٹ کے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر مدعی نے انصاف کے حصول سے توبہ کرلی۔سپریم کورٹ میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی سے پوچھا کہ آپ کا وکیل کہاں ہے؟ جس پر مدعی صبغت اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے…
بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیے بھارتی ویزوں کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط کے متن کے مطابق پی سی بی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور…
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز، جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنی رائے دیدی
سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنی رائے دے دی۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز جسٹس سردار طارق کو بھجوائے تھے۔سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال…
جہلم میں سرکس سے بندر بھاگ گئے، لوگ پریشان
پنجاب کے شہر جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب لگے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے، بندروں کے حملوں میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر چھلانگیں لگانا شروع کردیں اور مختلف گھروں میں داخل ہو…
ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔کنڈیشنز سے متعلق بات…
پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے کیا تھا: چوہدری سالک حسین
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کیا تھا۔گجرات میں چوہدری ظہور الہٰی کی 42 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا…
بجلی مہنگی ہونے سے سریا بہت مہنگا ہو جائے گا: اسٹیل پروڈیوسرز
پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز کے سیکریٹری جنرل واجد بخاری کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے سریا بہت مہنگا ہو جائے گا۔سیکریٹری جنرل واجد بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سریا 2 لاکھ 88 ہزار روپے فی ٹن سے مہنگا ہو جائے…
ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں سب ہمارے حریف ہیں: عبداللّٰہ شفیق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ہیں، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا ہوں، جب بھی موقع…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل…
صدر بشپس چرچ آف پاکستان کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
صدر بشپس چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ ڈاکٹر آزاد مارشل نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 13 رکنی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی…
کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری…
71 سالہ خاتون نے ’امریکی خاتون ننجا‘ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
عمر کا کیا ہے انسان کو دل سے جوان ہونا چاہیے، یہ 71 سالہ امریکی خاتون پر 100 فیصد صادق آتا ہے جنہوں نے اس عمر میں مختلف چھلانگیں لگا کر ’امریکی خاتون ننجا‘ کا اعزاز حاصل کر لیا اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کرا لیا۔میڈیا رپورٹس…
نواز شریف عوام پر احسان کریں، لندن میں ہی رہیں: بیرسٹر سیف
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں۔مسلم لیگ ن کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر انہوں نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپسی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس: درخواست گزار کا جواب جمع
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں درخواست گزار راجہ عامر کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔وکیل خواجہ طارق رحیم کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی تقسیم کا قانون پریکٹس اینڈ پروسیجر…