Browsing Category
Urdunews
پولیس افسر، ڈاکٹر کا قتل: رئیس مما کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسر اور ڈاکٹر کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم رئیس مما کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے کہا کہ سزا کے خلاف ملزم کی اپیل پر فیصلہ کچھ دن میں سنایا جائے گا۔پراسیکیوشن نے…
امریکی صدر کے کتے کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا
امریکی صدر جوبائیڈن کے پالتو جرمن شیفرڈ کتے ’کماندڑ‘ کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اوّل جل بائیڈن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پالتو کتے کمانڈر کو مسلسل سیکرٹ سروس ایجنٹوں اور وائٹ ہاؤس کے عملے کے افراد کو…
ورلڈکپ: بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔میچ میں…
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کوسونپی۔ایڈمرل نوید اشرف پاک…
غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے، خاتون ہلاک، 3 افراد زخمی
غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے گئے جس میں ایک خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔حماس لیڈر محمد دائف نے کہا ہے کہ آج صبح اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کیے…
کراچی میں مزید 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو سیل کردیا گیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن بلدیہ ٹاؤن، رمضان گوٹھ اور منگھوپیر میں کیا گیا۔اس حوالے سے ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران متعدد غیر قانونی…
جلاؤ گھیراؤ کیس: حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت…
جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل
جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ترجمان میپکو کے مطابق میپکو ریجن میں 30 روز کے دوران 6 ہزار 218 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ 4 ہزار 722 بجلی چوروں کو گرفتار کر کے…
گوجرانوالہ میں مردہ مرغیوں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑی گئی
گوجرانوالہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کر کے مردہ مرغیوں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق گاڑی میں موجود 9 من گوشت ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا بتانا ہے کہ…
پشاور، 4 تھانوں میں جینڈر ڈیسک غیر فعال
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے 4 پولیس تھانوں میں قائم جینڈر ڈیسک غیر فعال جبکہ تعینات خواتین پولیس اہلکار بھی موجود نہیں ہیں۔پشاور میں جینڈر ڈیسک کے دفاتر کو تالے لگے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں شکایت لے کر آنے والی خواتین اور خواجہ…
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی ادویات کی…
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی ادویات کی…
ایشین گیمز کرکٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا
ایشین گیمز کرکٹ کے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس کے بعد پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری…
وہاڑی، شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا
وہاڑی 9-11 ڈبلیو بی میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق خاتون تیزاب سے جھلس گئی جبکہ متاثرہ خاتون کے پاس سے گزرنے والے دو بچے بھی تیزاب کی زد میں آ گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون اور دونوں بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا…
برازیل میں فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو قتل کردیا گیا، ایک زخمی
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز پر ساحل کے کنارے واقع ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے بعد 3 ملزمان گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوئے۔…
امریکی خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی
امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ایک بیرل 81 ڈالر 80 سینٹ کا ہوگیا ہے۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 83 ڈالر 63 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی…
پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج ہوگی
پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج صبح پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوگی۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کو سونپیں گے۔اس موقع پر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شرکاء سے الوداعی خطاب کریں…
کراچی: نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، 14 افغان باشندے گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران 14 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے تھے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار…
نمیرہ سلیم نےخلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی
پاکستان کی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم نےخلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی، نمیرہ سلیم کی خلا میں پہنچنےکی ویڈیو بھی آگئی۔نمیرہ سلیم خلا میں روانگی کیلئے نیو مکسیکو سے روانہ ہوئیں، جہاں سے انہیں پاکستانی قونصل جنرل آفتاب چوہدری اور دیگر رشتہ…
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جہانگیر خان ترین اور…