جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…

سندھ پولیس میں سینئر انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی خواب بن گئی

سندھ پولیس میں سینئر انسپکٹرز کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدے پر ترقی خواب بن گئی۔محکمہ پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم اور پولیس رولز کے خلاف چلنا شروع کردیا ہے۔محکمہ پولیس میں363 انسپکٹرز کی سنیارٹی لسٹ میں 174…

پاکستان میں تھری اور فور جی کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے انکشاف کیا ہے پاکستان میں تھری اور فور جی کے صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، صارفین کی تعداد ریکارڈ مدت میں 10 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔وفاقی وزیر نے اسپین میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

شاہ محمود کی آصف زرداری اور عمران خان میں مناظرے کی تجویز

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عمران خان اور آصف زرداری میں مناظرے کی تجویز دے دی۔رتوڈیرو میں تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول ہم 3 سال کاحساب دینے کے لیے تیار ہیں، کیا تم بھی حساب دینے کو تیار…

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔نئے کاروباری ہفتے کے…

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم محمد وسیم کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم محمد وسیم کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے قندیل کے بھائی کو راضی نامے کے بعد رواں ماہ بری کردیا تھا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ہائی…

کشمیر پراپرٹیز کے 40 کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ کشمیر پراپرٹیز کے 40 کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت امور کشمیر نے…

وزیراعظم اسمبلی توڑ دیں ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے اور نئے انتخابات کروانے کا مشورہ دے دیا۔حیدرآباد میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر اعظم قوم سے خطاب کرنے والے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 650  روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 558 روپے بڑھ کر…

وزیراعظم کا خطاب 30 سے 40 منٹ پر محیط ہوگا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب 30 سے 40 منٹ پر محیط ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کی ریکارڈنگ سے قبل وزارت اطلاعات اور معاشی ٹیم سے‏ خطاب کے اہم نکات پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم حالیہ سیاسی، معاشی اور…

ہم اسلام آباد میں اچھے سے وقت گزار رہے ہیں، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد میں اچھے سے وقت گزار رہے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان بھارتیوں کو پسند نہ آیا، بھارتی نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو دھمکیاں دے دیں۔انہوں نے پاکستان آمد پر اپنے جذبات کا اظہار…

ثانیہ مرزا کی پی ایس ایل جیتنے پر محمد حفیظ کو مبارک باد

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے  پی ایس ایل کے فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور لاہور قلندر کے ٹائٹل جیتنے پر آل راؤنڈر محمد حفیظ کو مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ  سے ثانیہ مرزا نے محمد حفیظ کو ٹیگ…

شاہ محمود متبادل وزیراعظم کی مہم چلا رہے ہیں، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ شاہ محمود متبادل وزیراعظم کی مہم چلا رہے ہیں، حقوق سندھ کے نام پر مارچ میں وفاقی وزراء بھی ان کی اس مہم کا حصہ ہیں۔شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ  سندھ کے عوام…

قلندرز کی جیت: کھلاڑیوں نے ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگا دیے

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نے اسٹیڈیم سے واپسی پر ہوٹل میں جیت کا جشن منایا۔لاہور قلندرز کے کرکٹرز ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے کمرے کے باہر پہنچے۔کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس…

گزری میں غیر قانونی عمارت گرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گزری میں قائم 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو گرانے کا حکم دیدیا ہے۔جسٹس حسن اظہر نےسندھ ہائیکورٹ میں گزری میں پانچ منزلہ غیر قانونی عمارت کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت…

ق لیگ، اتحادیوں اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز

مسلم لیگ ق بیک وقت حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کی توجہ کامرکز بن گئی، حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں ق لیگ کا کردار اہمیت اختیار کرگیا۔ایم کیوایم ، بلوچستان عوامی پارٹی کی قیاد ت چوہدری برادران سے ملاقات کرچکی ہے، جبکہ جی ڈی اے کی قیادت…

فرانس: جشن معراجِ مصطفی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

فرانس میں جشن معراجِ مصطفی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے ویلرلیبل میں منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی جانب سے جشن معراجِ مصطفیﷺ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ شیخ…

پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان بھارتیوں کو پسند نہ آیا،  بھارتی نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو دھمکیاں دے دیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں، آسٹریلوی…

بیلاروس میں روس سے بات چیت شروع ہوگئی، یوکرین

یوکرین کے صدارتی مشیر کا کہنا ہے کہ بیلاروس میں روسی وفد سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی جانیں بچاؤ اور جاؤ ۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر…

شہباز اور مولانا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک، عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان عدم اعتماد سے…