Browsing Category
Urdunews
ٹرافی کے ساتھ ایک ناقابلِ یقین سفر کا اختتام ہوا، حارث رؤف
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹرافی کے ساتھ ایک ناقابلِ یقین سفر کا اختتام ہوا۔حارث رؤف نے ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خواب تب ہی پورے ہوتے ہیں جب…
قلندرز کی جیت: کھلاڑیوں نے ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگا دیے
پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نے اسٹیڈیم سے واپسی پر ہوٹل میں جیت کا جشن منایا۔لاہور قلندرز کے کرکٹرز ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے کمرے کے باہر پہنچے۔کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس…
ہمارا جمہوری ہتھیار عدم اعتماد ہے ، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے، عوام اس عذاب سے چھٹکارا چاہتے ہیں، ہمارا جمہوری ہتھیار عدم اعتماد ہے جس کیلئے مہم چلا رہے ہیں، کوشش ہے کہ خان صاحب کیخلاف عدم اعتماد لیکر…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نےمنی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور ان کے بیٹےحمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 10 مارچ تک توسیع کر دی۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور قائدحزبِ اختلاف پنجاب…
ورلڈکپ ’وننگ سیلفیز‘ کے بعد حاضر ہے’ضروری سیلفی‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ کی پی ایس ایل چیمپئن بننے کے بعد ٹیم کے ہمراہ سیلفی کے چرچے ہیں۔لاہور قلندرز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چیمپئن ٹیم کی سیلفی شیئر کی گئی اور اس کے کیپشن میں ’ضروری سیلفی‘ لکھا گیا ۔یاد رہے کہ…
سانحہ مری کیس، فواد چوہدری کے ٹوئٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم لوگ بھول گئے ہیں کہ ذاتی مفاد کیلئے ملک توڑا گیا، سانحہ مری بھولنے نہیں دیں گے،عدالت نے فواد چوہدری کے ٹوئٹس، ضلعی و صوبائی افسران کے درمیان واٹس ایپ کا سارا ریکارڈ…
کراچی، طالبہ کے قتل کیلئے 25 ہزار کا پستول خریدا، ملزم کا انکشاف
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سعید آباد تھانے کی حدود میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر قتل کرنے والے ملزم امیر حمزہ کے 2 ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نے انکشاف کیا کہ قتل کیلئے اس نے 25 ہزار کا پستول خریدا تھا۔سینئر…
لاہور کو 7 سالہ صبر کا پھل مل گیا: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ لاہور کو 7 سالہ صبر کا پھل مل گیا۔وقار یونس نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پچھلے سات سالوں میں ہم نے لاہور قلندرز کی طرف سے محبت، جذبہ، جذبات، جارحیت اور صبر دیکھا ہے۔اُنہوں نے کہا…
لاہور کی جیت پر شعیب ملک کا بھی پیغام سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے بھی لاہور قلندرز کو مبارکباد دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ’لاہور! لاہور اے، لاہور! لاہور اے۔‘شعیب ملک نے کہا کہ ’جنے…
کراچی،آن لائن شاپنگ کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آن لائن شاپنگ کمپنی کی کیش وین کو لوٹنے کی کوشش کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق کورنگی انڈسٹریل…
یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا انخلا جاری
روس کے یوکرین پر حملون کے بعد یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا انخلا جاری ہے۔ 300 سے زائد پاکستانی طلبہ نے پولینڈ یوکرین سرحد کے 8 چیک پوائنٹ عبور کیے، پولش سرحدی علاقوں سے پاکستانی طلبہ کو سفارت خانے کی بسوں میں وارسا ہوٹل پہنچا…
بھارت کے آبی ماہرین کا 10 رکنی وفد واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا
بھارت کے آبی ماہرین کا 10 رکنی وفد واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا، وفد کی قیادت بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینا کر رہے ہیں۔بھارتی آبی ماہرین کا وفد اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں…
بیلاروس یوکرین میں روسی مدد کیلئے فوج بھیجے گا
بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلاروس یوکرین میں روس کی مدد کیلئے اپنے فوجی آج بھیج سکتا ہے۔واضح رہے کہ یوکرینی فوج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ روس دارالحکومت کیف…
مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، آپ لکھ لیں، لطیف کھوسہ
رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ معنی خیز ہوگا جو منہگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ یہ طے شدہ ہے، آپ لکھ لیں، مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، اس کے بعد مڈ ٹرم الیکشن ہوں گے ۔رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے سندھ…
لاہور قلندرز کی فتح، بابر اعظم نے خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے خاموشی توڑتے ہوئے لاہور قلندرز کے پی ایس ایل سیون کا چیمپئن بننے پر انہیں مبارکباد دے دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پی ایس ایل سیون میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک ہو لاہور…
ٹیم آف پی ایس ایل 7 کی قیادت محمد رضوان کے سپرد
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان…
اجازت ہے؟ دھانی کی علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ میں بھی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے امپائر علیم ڈار سے وکٹ کا جشن منانے کی اجازت مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔پی ایس ایل سیون کے فائنل مقابلے میں محمد حفیط کی ایک اہم وکٹ لینے…
وزیراعظم آج بہت بڑا اعلان کرنیوالے ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں آج بہت بڑا اعلان کرنیوالے ہیں، وہ کھل کر دل کی بات کریں گے۔جیکب آباد میں پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ کی روانگی سے قبل میڈیا سے بات…
وزیراعظم کون سے اہم اعلانات کریں گے؟ پرویز خٹک نے بتادیا
وزیراعظم عمران خان کے آج شام قوم سے خطاب میں اہم اعلانات کے حوالے سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے سب بتادیا۔وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں پیٹرول دس روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے، چار ماہ تک پیٹرول کے مہنگا…
سندھ میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے
حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے ۔سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔اس دوران محکمہ تعلیم…