4 foot by 8 foot solar panel hookup ford escort zx2 sr ecu hookup daty hookup galaxy s10 stereo hookup hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قلندرز کی جیت: کھلاڑیوں نے ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگا دیے

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نے اسٹیڈیم سے واپسی پر ہوٹل میں جیت کا جشن منایا۔

لاہور قلندرز کے کرکٹرز ’عاقب عاقب‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے کمرے کے باہر پہنچے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 7 کی ٹرافی عاقب جاوید کے حوالے کی اور کہا کہ یہ ٹرافی ہماری نہیں آپ کی ہے جس پر عاقب جاوید خوشی سے نہال ہوگئے۔

دوسری جانب سی او او لاہور قلندرز نے عاقب جاوید کو پھول پیش کیے جبکہ عاقب جاوید نے خوشی میں سب کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ عاقب جاوید کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں، عاقب جاوید پلے آف اور فائنل کی موقع پر ٹیم کے ہمراہ نہیں تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.