gay byu hookups hookup que significa hookups skateboards shirts mature hookup app farm girl hookup being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرافی کے ساتھ ایک ناقابلِ یقین سفر کا اختتام ہوا، حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹرافی کے ساتھ ایک ناقابلِ یقین سفر کا اختتام ہوا۔

حارث رؤف نے ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خواب تب ہی پورے ہوتے ہیں جب آپ پوری توجہ اور واضح مقصد کے ساتھ اس پر کام کریں اور پرعزم ہوں تو کوئی چیز آپ کو روک نہیں سکتی، یہی چیز قلندرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ثابت کی۔

انہوں نے کہا کہ قلندرز کے شائقین کی محبت اور بے پناہ حمایت کا شکرگزار ہوں۔

قومی فاسٹ بولر اور پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

حارث رؤف نے کہا کہ الحمد للہ! جدوجہد، انتھک محنت اور محنت بالآخر رنگ لائی، قلندرز بالآخر شاہین کی کپتانی میں پی ایس ایل کے چیمپئن بن گئے۔

خیال رہے کہ سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن لاہور قلندرز کیلئے لکی سیون ثابت ہوا، لاہور قلندرز کےشاہین شاہ آفریدی 21سال کی عمرمیں ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والے دنیا کے کم عمر ترین کپتان بن گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.