carolina sweets hookup hotshot hookup hotshot mature black gay hookup hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔

نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک تبادلہ میں امریکی ڈالر کی قدر 36 پیسے مزید بڑھی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 47 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.