Browsing Category
Urdunews
چیمپئن بننے کے بعد شاہین شاہ راشد خان کو مِس کرتے رہے
پاکستان سُپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی افغان لیگ اسپنر راشد خان کو مِس کرتے رہے۔شاہین شاہ آفریدی نے راشد خان کی انسٹاگرام اسٹوری کے جواب میں کہا کہ ’ہم آپ کو بہت مِس کررہے ہیں۔‘راشد خان…
پی ایس ایل 7 کے ٹاپ پرفارمرز کون؟
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) تمام تر سنسنی خیز میچوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، اس ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور کئی ٹوٹے، یہاں پی ایس ایل سیون کے ٹاپ پرفارمرز کے حوالے سے بات کی جائے گی۔سب سے زیادہ رنز: لاہور قلندرز کی نمائندگی…
پنجاب میں 85 دن بعد CNG اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ
پنجاب میں 85 دن بعد سی این جی اسٹیشن مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پہلے ہفتے میں پیر ،بدھ اور جمعہ کو گیس اسٹیشن کھولے جائیں گے اور صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک گیس ملے گی، دوسرے…
پی ایس ایل 7، سب سے زیادہ چھکے کس کرکٹر نے لگائے؟
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) تمام تر سنسنی خیز میچوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، اس ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈ بنے اور کئی ٹوٹے، یہاں پی ایس ایل سیون کے ٹاپ پرفارمرز کے حوالے سے بات کی جائے گی۔سب سے زیادہ رنز: لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے…
کراچی، پورٹ قاسم کے قریب دن دیہاڑے ڈاکوؤں کی پیٹرول پمپ پر ڈکیتی
کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب دن دیہاڑے 2 مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ پر کیشیئر اور دیگر افراد سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔پیٹرول پمپ پر ملزمان موٹرسائیکل پر واردات کرنے کے لئے پہنچے۔ ایک ڈاکو کیشیئر سے لوٹ مار کرتا رہا جبکہ دوسرے ڈاکو نے کلاشنکوف…
قمبر شہدادکوٹ، صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک
سندھ کے شہر قمبر شہدادکوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران کراچی کے سینئر صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ کے مطابق قمبر شہداد کوٹ اور کراچی پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے ملزم کی…
پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ کا روٹ سیکیورٹی وجوہات پر تبدیل
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سندھ حقوق مارچ کا روٹ سیکیورٹی وجوہات پر تبدیل کردیا گیا ہے۔نوشہروفیروز سے جاری ایک بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سندھ حقوق مارچ اب رتوڈیرو سے روانہ ہو کر رانی پور سے روٹ تبدیل کرے گا، سندھ…
محمد رضوان فائنل ہار کے بھی جیت گئے؟
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز سے شکست کے بعد کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی جیت میری جیت ہے۔کھیل کے اختتام پر میچ سے متعلق سوشل میڈیا پر محمد رضوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے…
شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے، پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد…
یوکرین صورتحال،جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے قرارداد کی مخالفت کی تاہم وہ قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس نہیں روک پایا۔اس سے قبل یوکرین میں…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر مزید ایک شہری جاں بحق
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہوگیا ہے، نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رواں سال کے دوران کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔کراچی کے…
راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت پر کیا کہا؟
افغانستان کےکرکٹر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں راشد خان نے کہا کہ لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کا چیمپئن بننے پر…
یورپین یونین کا روس پر نئی شدید پابندیوں کا اعلان
یورپین یونین نے روس پر نئی شدید پابندیوں کا اعلان کیا ہے، ان پابندیوں کا اعلان یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے آج برسلز میں کیا۔نئی پابندیوں کے تحت روس کیلئے تمام یورپین ایئر اسپیس بند کردی گئی ہے، اب روس سے تعلق رکھنے والا کوئی…
پیٹرول، ڈیزل 10 روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت…
روس پر بین الاقوامی فٹبال کے دروازے بند، فیفا اور یوئیفا کی پابندیاں
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس کی بین الاقوامی ٹیم اور یورپ میں فٹبال کے منتظم ادارے یوئیفا نے روسی فٹبال کلبز کو معطل کرتے ہوئے ان پر کسی بھی بین الاقوامی مقابلے میں شرکت پر پابندی لگادی۔ فیفا اور یوئیفا نے یوکرین پر روسی جارحیت کے…
پی پی حکومت نے سلالہ واقعے پر امریکا سے معافی منگوائی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی حکومت نے سلالہ واقعے پر امریکا سے معافی منگوائی۔عوامی لانگ مارچ سے قاضی احمد خطاب کے دوران پی پی چیئرمین وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…
وزیراعظم کا پٹرول، بجلی سستی کرنے کا اعلان نوکری بچانے کی کوشش ہے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کے اعلان نوکری بچانے کی کوشش قرار دیدیا۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی عمران صاحب…
راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ، پاکستان اور آسٹریلوی ٹیموں کی تیاریاں
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ نے دوسرے دن بھی راولپنڈی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ دوسری جانب آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ہوٹل میں جم ٹریننگ کی۔پاکستان کا مکمل قومی ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا…
یورپی یونین کا یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یورپی یونین نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر یورپی یونین ارسولہ وان لیین کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد تاریخی لمحہ ہے۔ ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق صدر یورپی یونین نے روس اور بیلاروس پر مزید…
جیسن روئے آئی پی ایل سے دستبردار
انگلش کرکٹر جیسن روئے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے ایونٹ کے لیے بائیو سیکیور ببل کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تھی۔ بائیو…