جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلال یاسین نے کیس منتقلی کی درخواست واپس لے لی

مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کیس منتقلی کی لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔عدالتِ عالیہ نے واپس لینے کی بنا پر درخواست خارج کر دی۔بلال یاسین نے انسدادِ دہشت گردی کورٹ نمبر 3 سے کیس کی منتقلی کے لیے…

فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 9 مارچ کو فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن منتخب نمائندوں کو…

پاکستان آسٹریلیا کے میچوں میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت

پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچز کے لیےاسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو 4مارچ سے 5 اپریل تک گراؤنڈ میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت ہے ۔این سی…

روس کیخلاف آسٹریلیا کا یوکرین کو مہلک ہتھیار دینے کا اعلان

آسٹریلیا کی جانب سے یوکرین کو 50 ملین ڈالر مالیت کے میزائل، گولہ بارود، دیگر ملٹری ہارڈ ویئر فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے، ان میں سے اکثریت مہلک ہتھیاروں کی ہو گی۔امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن کا…

روسی صدر پیوٹن شادی شدہ نہیں ہیں؟

اپنی جابرانہ پالیسیوں اور آج کل یوکرین پر حملوں کے باعث خبروں میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی زندگی کئی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔پیوٹن نے 1983 میں لیوڈمیلا سے شادی کی تھی، 2013 میں جوڑے نے باضابطہ 30 برس کی رفاقت ٹوٹنے کا…

ن لیگ، پی پی کے کچھ دوستوں سے رابطہ ہوا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ رابطے میں ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ دوستوں سے بھی رابطہ ہوا ہے۔لاہور میں فواد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس سال وزیراعظم نے عہدے کا…

خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک

یوکرین کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے شہر خرکیف میں شیلنگ و فائرنگ سے ہلاک طالبعلم کرناٹکا کا رہنے والا تھا۔طالبعلم کی فائرنگ سے ہلاکت کی خبر سامنے آنے قبل…

روس کو کوئی نہیں روک سکے گا، بابا وانگا کی پیشگوئی

روس کے یوکرین پر حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے، ایسے میں  روس کے دنیا پر قابض ہونے کے حوالے سے بلغاریہ کی نابینا نجومی باباوانگا نے بھی آج سے برسوں پہلے پیشگوئی کی تھی۔بابا وانگا کون تھیں؟بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘…

یوم حجاب اور عورت مارچ، دونوں منانا درست ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کاکہنا ہے کہ 8 مارچ کو یوم حجاب اور عورت مارچ ، دونوں کو منانا درست ہیں۔حافظ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال عورت مارچ والوں کی طرف سے…

کراچی: پولیس موبائل پر حملے کے بعد گشت کیلئے ہدایات جاری

کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ کے واقعے بعد حکام کی جانب سے شہر بھر میں پولیس پیٹرولنگ کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔تحریری احکامات میں سیکیورٹی کے لیے دی گئی…

روسی فوج کا حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

یوکرین کے شمال مشرقی ریجن سومی کے گورنر دیمترو زیوتسکی Dmytro Zhyvytskyy نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی فوج کے حملے میں 70 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔دیمترو زیوتسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں یوکرین کا ایک…

پیوٹن کا زیلنسکی سے موازنہ، یوکرین حکومت کا طنزیہ ٹوئٹ

روس کے حملوں کے زیر اثر یوکرین نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر روس کے صدر پیوٹن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روسی صدر پیوٹن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی فیملی، مقام، سفیر، ملٹری کا موازنہ کرتے ایک تنقیدی ٹوئٹ سامنے…

پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں تاریخی ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہوں، ہمیشہ سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش تھی، معلوم نہیں پاکستان میں کیسی کنڈیشنز ہوں گی، آج پہلے پریکٹس سیشن کے دوران پچ کا جائزہ…

کراچی میں مرغی مزید مہنگی ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زندہ مرغی اور اس کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی میں فی کلو زندہ مرغی کا بھاؤ 290 روپے ہے، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 1 ہفتے میں 20 روپے بڑھی ہے۔کراچی مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر…

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو بہترین سہولتیں دیں گے،عبدا لرحمٰن السدیس

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں…

مائیکروسوفٹ کے CEO کا جوان سال بیٹا چل بسا

مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین زہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے ایگزیکٹو اسٹاف کو ایک ای میل…

یوکرین پر حملہ، پیوٹن سے اعزازی تائیکوانڈو بلیک بیلٹ واپس لے لی گئی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن نے اعزازی بلیک بیلٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔تائیکوانڈو کے کھیل کو کنٹرول کرنے والی بین الاقوامی فیڈریشن ورلڈ تائیکوانڈو نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا…

پی ایس ایل، شاہد آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکور

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے کامیابی کے ساتھ اختتام پر…

سانپ سے ڈرا کر شہریوں کو لوٹنےوالی ڈکیت خاتون

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی پولیس کو ایک ایسی خاتون ڈاکو کی تلاش ہے جو لوگوں کو سانپ دکھا کر لوٹتی ہے۔ تامل ناڈو کی پولیس نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد سانپ سے شہریوں کو خوفزدہ کر کے لوٹ مار اور بلیک میل کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر…

روسی فوجیوں کا یوکرین کے شہر خیرسون پر حملہ

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے یوکرین کے شہر خیرسون پر حملہ کر دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خیرسون ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔خیرسون کے شہری حکام نے برطانوی میڈیا کو بتایا ہے کہ شہر کو روسی…