جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چوہدری پرویز الہٰی، شہباز شریف ملاقات تاخیر کا شکار

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات تاخیر کاشکار ہوگئی ہے۔شہباز شریف نےچوہدری برادران کو اپنے گھر عشائیے کی دعوت دے رکھی ہے۔ق لیگ کی قیادت نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج چوہدری برادران…

چوہدری پرویز الہٰی، شہبازشریف ملاقات تاخیر کا شکار

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات تاخیر کاشکار ہوگئی ہے۔شہباز شریف نےچوہدری برادران کو اپنے گھر عشائیے کی دعوت دے رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہٰی کو…

وزیراعظم ہاؤس نے چوہدری برادران کو عمران خان کی آمد کی اطلاع دیدی

ق لیگ کی قیادت نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج چوہدری برادران سے ملاقات کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس سے چوہدری برادران کو عمران خان کے ملنے کےلیے آنے کی اطلاع دی گئی ہے۔چوہدری برادران ملکی سیاست میں اہمیت اختیار…

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل حارث رؤف کورونا کے شکار

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھکچا لگا ہے، جہاں ممکنہ طور پر اپنا ڈیبیو کرنے جارہے حارث رؤف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خیال رہے کہ حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں لاہور قلندرز کی…

صوبائی حکومت سندھ میں صحت کارڈ دینے میں رکاوٹ ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ سندھ میں بھی دینا چاہتے ہیں، صوبائی حکومت رکاوٹ بنی ہوئی ہے، کیا سندھ کی حکومت کو اس میں کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔شاہ محمود قریشی نے لاڑکانہ میں…

زرداری مافیا کے خلا ف جنگ کرنا جہاد ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ زرداری مافیا کے خلا ف جنگ کرنا جہاد ہے، بے بی سو رہا ہے اور سوتا رہے گا، 2023ء میں تحریک انصاف سندھ میں حکومت بنا کر دکھائے گی۔سندھ حقوق مارچ کے ٹنڈو مستی پہنچنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے کارکنوں سے خطاب…

یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے روس کے یوکرین پر حملوں پر ردعمل میں کہا کہ یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتے ہیں، امریکا پر اعتماد کرنا ایک غلطی ہے۔روس…

کہدہ بابر بیٹا گود میں اٹھائے اجلاس میں شریک

سینیٹ کی تفو یض کردہ قانون سازی کی کمیٹی کے چیئرمین کہدہ بابر کمسن بیٹا اٹھائے کمیٹی کے اجلاس میں ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچ گئے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کا ثبوت بھی لایا ہوں، ایک گھنٹہ تاخیر کی وجہ میں…

جامعہ کراچی کے رجسٹرار وحید بلوچ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سندھ کی سب سے بڑی جامعہ، جامعہ کراچی کے رجسٹرار وحید بلوچ نے عدالتی حکم کے نتیجے میں ڈاکٹر خالد عراقی کو وائس چانسلر سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔رجسٹرار وحید بلوچ کے استعفیٰ کے بعد قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ…

آپ اتنے ڈرپورک تھے کہ پورے میڈیا کوکنٹرول کیا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے انٹرویو کو روکا گیا، چلنے نہیں دیا گیا، آپ اتنے ڈرپورک تھے کہ پورے میڈیا کوکنٹرول کیا۔ مورو بائی پاس پرعوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران خان…

ملکہ برطانیہ کوروناوائرس سے صحتیاب

ملکہ الزبتھ دوئم نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر  اپنا پہلا پیغام شیئر کیا ہے۔ملکہ برطانیہ کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد بکنگھم پیلس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو سینٹ ڈیوڈ ڈے کے موقع پر ملکہ کی…

صارف کو فوڈ ڈیلیوری ایپ پر درست پتہ نہ بتانے پر خوشی کیوں ہوئی؟

کھانا آرڈر کرنے کے لیے فوڈ ڈیلوری ایپ استعمال کرنے والے ایک صارف کو اس وقت بے حد خوشی ہوئی جب اسے ایک جذباتی پیغام موصول ہوا۔شاہ ڈیوس نامی ایک صارف نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اس پوسٹ کے مطابق،…

ن لیگ، پی ٹی آئی نہیں چاہتیں پرویز الہٰی وزیرِ اعلیٰ بنیں: چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نہیں چاہتیں کہ چوہدری پرویز الہٰی وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنیں۔ذرائع کے مطابق یہ بات لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج…

اقتدار میں آتے ہی انڈسٹری کے لیے ایمنسٹی دینا چاہیے تھی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان  کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک صنعتی ترقی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، اقتدار میں آتے ہی انڈسٹری کے لیے ایمنسٹی دینا چاہیے تھی۔عمران خان نے لاہور میں انڈسٹریل پیکج سے متعلق تقریب سے خطاب میں کہا کہ صنعت کاروں کو جو پیکج آج…

مارچ کے اسلام آباد پہنچنے تک بے شمار معجزات پیش آئینگے: یوسف گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے تک بے شمار معجزات پیش آئیں گے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے عوامی مارچ کے انتظامات کے حوالے سے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا…

خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک

یوکرین کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے شہر خرکیف میں شیلنگ و فائرنگ سے ہلاک طالبعلم کرناٹکا کا رہنے والا تھا۔طالبعلم کی فائرنگ سے ہلاکت کی خبر سامنے آنے قبل…

روس کو کوئی نہیں روک سکے گا، بابا وانگا کی پیشگوئی

روس کے یوکرین پر حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے، ایسے میں  روس کے دنیا پر قابض ہونے کے حوالے سے بلغاریہ کی نابینا نجومی باباوانگا نے بھی آج سے برسوں پہلے پیشگوئی کی تھی۔بابا وانگا کون تھیں؟بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘…

یوم حجاب اور عورت مارچ، دونوں منانا درست ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کاکہنا ہے کہ 8 مارچ کو یوم حجاب اور عورت مارچ ، دونوں کو منانا درست ہیں۔حافظ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال عورت مارچ والوں کی طرف سے…

زوہیب قریشی کے فرار کا کیس، عدالت تفتیشی افسر پر شدید برہم

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت دعا منگی اغواء کیس کے قیدی زوہیب قریشی کے فرار کے کیس میں تفتیشی افسر پر شدید برہم ہو گئی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ وہ تحقیقات مکمل کرنے میں ایک بار پھر ناکام رہے ہیں جس پر عدالت نے ان پر شدید…

ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم، این سی او سی کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا پابندیاں صرف 3 شہروں مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل تھیں۔پاکستان…