glasgow hookups daty hookup edelman hookup curvy hookup hookup Illinois

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم، این سی او سی کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا پابندیاں صرف 3 شہروں مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل تھیں۔

پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچز کے لیے این سی او سی نے 100 فیصد شائقین کے ساتھ میچ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل کورونا پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔

این سی او سی کے مطابق مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں مرحلہ وار اٹھائی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.