Browsing Category
Urdunews
شاہین شاہ آفریدی کس کے مداح ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل اسٹارک کی توانائی اور فٹنس سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2015 میں…
فروغ نسیم کی درخواست، جسٹس فائز وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار
سابق وزیرِ قانون فروغ نسیم نے وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست دائر کر دی جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دستبردار ہونے سے پاکستان بار کونسل کو خط لکھ کر آگاہ کر…
شاہد آفرید ی کا میگا اسٹارز لیگ کروانے کا اعلان
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے میگا اسٹارز لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی اور پہلی لیگ کی توثیق کرنے پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ…
مسجدالحرام کے سیکیورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے
مکہ مکرمہ سے مسجدالحرام کے ایک سیکیورٹی گارڈ کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں مسجدالحرام کے سیکیورٹی گارڈ کو ایک روتے ہوئے بچے کو گود میں اُٹھائے تھپکیاں دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دراصل سیکیورٹی گارڈ نے انسانی ہمدردی…
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا گیا، پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی بھی احتجاج میں موجود رہے۔اسلام آباد میں ٹی آئی ارکان نے الیکشن کمیشن آف…
نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کے دوبارہ جائزے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ سے منصوبہ مکمل کرنے کیلئے بریفنگ لی جائے گی،وفاقی وزیر احسن اقبال بھی منصوبہ پر بریفنگ لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کا حکم
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ پر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ…
عمران کو جتنے مواقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جتنے مواقع عمران خان کو ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، عمران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا،چین، امریکا اور یورپی یونین سے تعلقات متاثر کئے، خلیجی ممالک سے بھی تعلقات سرد مہری میں دھکیل…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،جسٹس فاروق کی سماعت سے معذرت
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا نیا 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل نیا بیچ تشکیل دیا گیا ہے جو اب مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔اس…
مئی ہنگامہ خیز ہوگا، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد اگلا مہینہ مئی کا ہنگامہ خیز ہوگا،استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، مسائل کا واحد حل الیکشن ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر…
کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی بات چیت کا آغاز
قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی سی…
دنیا کی معمر ترین خاتون 119سال کی عمر میں چل بسی
دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والی ’کین تاناکا‘ نامی جاپانی خاتون 119 سال کی عمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق خاتون ’کین تاناکا‘ 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فوکاکا میں پیدا ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا…
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر ملتان میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے لیے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ سینے میں درد محسوس…
ٹوئٹر پر تاریخ رقم کرنے والا ہیش ٹیگ کونسا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف اور اُن کے حامیوں کی جانب سے بنایا گیا ہیش ٹیگ ’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘ ٹوئٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سرکاری تجزیاتی ٹول ٹوئٹ بائنڈر نے ہیش ٹیگ ’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘…
پب جی گیم کے ذریعے دعا زہرہ سے رابطہ ہوا: ظہیر احمد
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ میرا پب جی گیم کے ذریعے دعا زہرہ سے رابطہ ہوا۔دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کے نئے ویڈیو کلپ سامنے آگئے۔’’دعا زہرہ کراچی سے خود آئی‘‘کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا…
عمران فارن فنڈنگ کے سوالوں کے جواب دیں،وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کےسوالوں کے جواب دیں، الیکشن کمیشن سوال پوچھے تو 8 سال بھاگتے رہیں، الزام لگائے اور گھیراؤ کی دھمکیاں دیں۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل…
عمران نیازی نے الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کی ہے، پی ڈی ایم
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کے خلاف منظم مہم شروع کر دی ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے اعلانپر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ یہ مہم عمران…
سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 MNA گرفتار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منسوخ کر دی۔ پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عطا اللّٰہ اور…
ٹوئٹر کے بعد ایلون مسک کے نیٹ فلکس خریدنے کا انتظار
دُنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر خریدنے پر صارفین نے مزاحیہ اور طنزیہ میمز کی بارش کردی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے…
پولیس نے دعا کو پاکپتن سےتحویل میں لےلیا
کراچی کے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق دعا زہرہ اور ظہیر نامی لڑکے کو پولیس نے پاکپتن سےتحویل میں لیا، دونوں پاکپتن میں ظہیر کے چچا کےگھر میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق…