hookup Mount Ephraim hookup Wurtsboro NY a v hookup on xbox 360 secure hookup site hookup Uniondale office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر ملتان میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے لیے پہنچ گئے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ سینے میں درد محسوس ہوا تو چیک آپ کےلیے اسپتال آیا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تھوڑے دن انتظار کریں پھر آپ کی سرجری کریں گے۔

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے 5 سال پورے کرتے مگر ان کے طرزِ حکومت نے اس کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.