cancer man and hookups hookup Mount Ephraim hookup bbw com a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دورہ یورپ: پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرادیا

دورہ یورپ پر موجود پاکستان ٹیم نے پہلا معرکہ مار لیا، جہاں اس نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ 

پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کیا، قومی ٹیم کی جانب سے رضوان نے ہیٹ ٹرک بنائی۔ 

خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں مزید ایک میچ کھیلے گی، جبکہ بیلجیئم میں ایک اور اسپین میں 3 میچز کھیلے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.