بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف کی عربی میں تقریر

وزیراعظم شہباز شریف عربی بولنے لگے، سفیروں کے افطار ڈنر سے خطاب میں عربی میں بھی تقریر کی۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان برادر مسلم ملکوں سے مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقی اور عالمی امن کیلئے یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں آج دائر کردہ نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

واضح رہے کہ شہباز شریف وزارت عظمیٰ کا حلف لینے کے بعد 28 تا 30 اپریل تک اپنا سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، جس کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.