hookup Stafford CT best hookup subredduts whatsapp groups for hookups dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Wurtsboro NY hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین شاہ آفریدی کس کے مداح ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔

ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل اسٹارک کی توانائی اور فٹنس سے بہت متاثر ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2015 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں جب مچل اسٹارک کو نئی گیند سے یارکر کرواتے ہوئے یکھا تو میں نے فیصلہ کرلیا تھا ان کی طرح بولنگ کروں گا۔

شاہین شاہ آفریدی کا یہ بھی کہنا تھا کہ نئی گیند سے یارکر کرنے میں فائدہ ہوتا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.