mature hookup app hookup hotshot mature gay byu hookups free hookup sites usa instant sex hookup sites farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب، مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرار

اوگرا کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی دھمکی بھی کام نہ آئی، بہاولنگر اور بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران کم نہیں ہوسکا۔

مختلف علاقوں میں زرعی مشینیں بند ہونے سے کسان پریشان ہیں جبکہ فصلیں متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان سمیت اُن کی پوری کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دیا ہے۔

لودھراں میں کسانوں نے سڑک بند کرکے احتجاج کیا، کسانوں کا کہنا ہے کہ پانی اورڈیزل نہ ہونے سے کپاس کی بوائی متاثر ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر رکھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.