جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، DC اسلام آباد عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو آدھے گھنٹے بعد طلب کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر وضاحت کریں کہ کارکنوں کو کیوں ہراساں کیا جارہا ہے؟اس سے قبل…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، شہباز گل کی ماؤں سے دعا کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ مائیں سانجھی ہوتی ہیں، اس لیے آج پاکستان کی ہر ماں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ خان کی حفاظت کی دعا کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ…

ریٹائرڈ فوجی افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا گرفتار

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے کہ جنرل ہارون اسلم اور جنرل مرزا اسلم بیگ کے جعلی وائس کلپ سوشل میڈیا پر چلائے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق اِس کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں…

یہ ہے نام نہاد لانگ مارچ کا گندا چہرہ، اسلحہ برآمدگی پر مریم نواز کا ردّ عمل

پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں کی گاڑیوں سے اسلحہ برآمد ہونے کے واقعے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ یہ ہے نام نہاد لانگ مارچ کا گندا چہرہ اوران کےعزائم۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی…

PTI لانگ مارچ: فردوس عاشق کا قوم کیلئے خصوصی پیغام

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ ’اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ، جس دیے میں جان ہوگی وہ…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور، PTI کے رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمد

لاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق چھاپوں کے…

لانگ مارچ، کیا عمران خان آج بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی پہنچیں گے۔خیبرپختون خوا کے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ پر  تیار کھڑا ہے۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف…

بابر اعظم ٹیسٹ میچز اور ویمن سیریز زیادہ ہونے کے حامی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بات کے حامی ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں زیادہ ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں جبکہ ویمن کرکٹ کا دنیا میں بہت ٹیلنٹ ہیں ان کی سیریز زیادہ سے زیادہ کرانے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کپتان بابر…

کراچی میں کوریڈور تھری ٹینکر لگا کر بند

کراچی میں کوریڈور تھری سے مزار قائد جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔کوریڈور تھری کو ٹینکر لگا کر بند کیا گیا ہے جس کے سبب پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو سیکیورٹی…

تمام لوگ بتی چوک لاہور پہنچیں، گھر پر نہ بیٹھیں، حماداظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ تمام لوگ بتی چوک لاہور پہنچیں، گھر پر نہ بیٹھیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آج تاریخ رقم کرنے کا دن ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے…

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ماڈل ٹاؤن سے گرفتار

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری کے بعد اعجاز چوہدری کو پولیس نے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔پی ٹی آئی ترجمان نے بتایا کہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے…

پاکستان کو مستحکم معاشی بنیادوں پر دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے امریکا پاکستانی پارٹنرز سے مل کر کام جاری…

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 18 کمسن بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب والوں کیلئے ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے، عمران خان 25 مئی کو پشاور سے ایک بڑی ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہاکہ عمران خان مزید فیصلوں…

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس پہنچ گئی

لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس کی نفری پہنچ گئی، پولیس کی آمد کے وقت حماد اظہر کے گھر یاسمین راشد سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔چھاپے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کے کارکن گارڈن ٹاؤن میں حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ…

اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں، پاکستانی سفارتخانہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں۔ ابوظبی میں واقع پاکستانی سفارتخانے کی جانب  سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رہنے والے…

دنیا میں بڑھتا ہوا عدم مساوات نظر انداز کیا جارہا ہے، شیری رحمان

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔شیری رحمان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا ذمہ دار امیروں کو ٹھہرایا…

کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے لانگ…

محمود الرشید گرفتار، شفقت محمود کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود کے گھر پر چھاپا مارا، دوسری طرف میاں محمود الرشید کو حراست میں لے لیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ…