جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایئرپورٹس پر مسافروں کا احتجاج، ایف بی آر کے ایس آر او میں تبدیلی کا امکان

ایئرپورٹس پر مسافروں کے شدید احتجاج کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او میں تبدیلی کا امکان ہے۔ یہ ایس آر او مسافروں کے لیے خوف کی علامت بن گیا ہے۔ اس ایس ار او کے تحت بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر…

راولپنڈی ڈویژن کو مکمل سیل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزادی مارچ کے باعث راولپنڈی ڈویژن کو مکمل سیل کردیا گیا۔ راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کا دیگر تمام اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریجن کی اہم شاہراہوں کو 23 سے زائد…

ناصر حسین شاہ کا پنجاب میں شہید کانسٹیبل کے بچوں کی کفالت کرنے کا اعلان

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پنجاب میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کے بچوں کی کفالت کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناصر حسین شاہ نے ایک پیغام جاری کیا۔ اپنے اس ٹوئٹ میں ناصر حسین…

پاکستان بدل چکا، حکومتی حربے پرانے ہوچکے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بدل چکا ہے، حکومتی حربے پرانے ہوچکے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت…

ظالم حکمرانوں کا آخری وقت چل رہا ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ظالم حکمرانوں کا آخری وقت چل رہا ہے۔ پاک سر زمین پارٹی کے علاوہ سارے تجربے ناکام ہوگئے۔ ہمارے علاوہ کراچی اور حیدرآباد کو چلانے والا کوئی اور نہیں۔حیدرآباد میں پاک سرزمین پارٹی کے…

عمران خان کی زندگی میں لفظ نیوٹرل ہمیشہ اہم رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی زندگی میں لفظ نیوٹرل ہمیشہ ہی اہم رہا ہے۔کرکٹ میں نیوٹرل امپائر متعارف کرانے کے دعویدار عمران خان کے اس لفظ سے متعلق خیالات بدلتے رہے ہیں۔عمران خان نے حکومت سے نکالے جانے کے بعد…

کہوٹہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق، تین زخمی

کہوٹہ کے علاقے نڑھ میں پہاڑی تودے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ راولپنڈی سے ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک کمسن بچی اور 2 خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاؤں کے مقامی افراد نے زخمی خواتین…

سعودى عرب نے پاكستان كو كبهى مشكل حالات ميں نہیں چهوڑا، طاہر اشرفی

علامہ طاہر محمود اشرفی نے سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودى عرب نے پاكستان كو كبهى مشكل حالات ميں نہیں چهوڑا۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دیا…

علی امین گنڈاپور کی رانا ثناء اللّٰہ کو وارننگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو وارننگ دے دی۔ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے رانا ثناء اللّٰہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین…

راولپنڈی اسلام آباد میں 25 مئی کو او، اے لیول کے امتحانات ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد جامعات کے ساتھ ساتھ او اور اے لیول کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے۔ برٹش کونسل نے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ 25 مئی کو اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والے او اور…

پنجاب پولیس کے اہلکار کی شہادت پر پرویز الہٰی کی بےحسی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب پولیس اہلکار کی شہادت پر بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے استفسار کیا کہ کس بات کی شہادت؟ کیا پولیس اہلکار کسی ڈاکو کو پکڑنے گئے تھے؟اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی…

عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب 25 مئی کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا…

عمران خان پاکستانی بچوں کو ہیومن شیلڈ بنارہا ہے، اسعد محمود

وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی بچوں کو ہیومن شیلڈ بنارہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ عمران خان کبھی لبرل، کبھی مجاہد اور کبھی دینی بن جاتا ہے، اس نے اپنے بچے لندن میں بٹھا…

کراچی: دودھ کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

کراچی میں دودھ کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ترجمان ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے) نے کہا ہے کہ دودھ کی نئی قیمت کا اطلاق کراچی میں 26 مئی سے ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں دودھ کی…

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، پرویز الہٰی کا دعویٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ سے کہا ہے کہ فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام سرکاری ملازمین سے گھروں پر چھاپوں کا حساب لیا جائے گا۔باہر بیٹھ کر ملک چلانے والے کو روکنا پڑے گا۔…

ایرانی فائر فائٹنگ طیارہ شیرانی کے جنگلات میں آگ بجھانے میں مصروف، پا ک فضائیہ

ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایرانی آئی ایل۔76 طیارہ جو دنیا کے سب سے بڑے فائر فائٹرز…

طوبیٰ حسن کا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر قومی ریکارڈ

سری لنکا ویمز ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والی نوجوان کھلاڑی طوبیٰ حسن نے اعزاز حاصل کرلیا۔ طوبیٰ حسن ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر 3 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی بولر بن گئیں۔کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے پہلے ویمنز ٹی…

لوگ بیرونی سازش، چوروں کی واپسی پر برہم ہیں، شیریں مزاری

سابقہ وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لوگ بیرونی سازش اور چوروں کی واپسی پر برہم ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شیریں مزاری نے کہا کہ خان صاحب نے واضح کردیا کہ ہینڈلرز اس حکومت کے ساتھ ہیں۔سابقہ…

پاکستان 24 گھنٹے بعد عمران خان کی کال پر تحریک چلانے جارہا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک انتشار، خلفشار اور تشویشناک حالات سے گزر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 24 گھنٹے بعد پاکستان سامراجی طاقتوں، منی لانڈررز کیخلاف عمران کی…

عمران خان بش سینئر اور جونیئر کا بے بی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بش سینئر اور جونیئرکا بے بی کہہ دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو بش نے ہی پاکستان ایکسپورٹ کیا، سابق امریکی صدر کی گود میں پلنے والا اب…