my senior hookup reviews hookup Vincentown New Jersey hookup Middle Island boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا میں بڑھتا ہوا عدم مساوات نظر انداز کیا جارہا ہے، شیری رحمان

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔

شیری رحمان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا ذمہ دار امیروں کو ٹھہرایا جاتا ہے، جو جمہوریت کو تقویت پہنچانے والے اقدامات میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان جیسے متنوع ملک میں پیچیدہ مسائل کا حل صرف جمہوریت میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، اس کی ذمہ داری مشترکہ عالمی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی بحران سے کمزور طبقے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ تیل اور گیس پر انحصار بتدریج ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

ہیٹ ویو کے دھوپ میں کام کرنے والوں پر مظر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی نظام کا افغانستان اور یوکرین میں انسانی بحران پر ردعمل امتیازی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.