daty hookup galaxy s10 stereo hookup edelman hookup gay byu hookups hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں، پاکستانی سفارتخانہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں۔ 

ابوظبی میں واقع پاکستانی سفارتخانے کی جانب  سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی سیاسی نعروں، احتجاج یا ریلی کا حصہ نہ بنیں، یہ اماراتی قوانین کے مطابق ممنوع ہے۔

پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر مناسب مواد شیئر نہ کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.