Browsing Category
Urdunews
عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر پی ٹی آئی کے حمایتیوں کے لیے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
عمران خان اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں آج جو ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار صرف عمران خان ہیں، عمران صاحب جہاد نہیں فساد کررہے…
شاہد آفریدی بھی یاسین ملک کیلئے بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں…
پی ٹی آئی کو دو جگہوں پر جلسے کی اجازت دینے پر غور
وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کے لیے دو مقامات کا آپشن دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کو ایف نائن پارک اور پریڈ گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی دونوں مقامات میں سے…
آسٹریلیا کے بعض کرکٹرز کا دورہ سری لنکا پر اظہار تحفظ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے دورہ سری لنکا پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹرز کا مؤقف ہے کہ سری لنکا کو پیٹرول کی قلت، بجلی کی لوڈشیڈنگ، ادویات کی کمی اور افراط زر کا سامنا ہے۔دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا…
ان کے ارادے واضح ہو گئے، اسلحہ برآمدگی پر حمزہ شہباز کا بیان
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیدار کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہو گئے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہیہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے، کل ایک…
اسلحہ برآمدگی کا معاملہ، زبیر نیازی کو کارکنوں نے پولیس حراست سے چھڑالیا
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کو بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تاہم کارکنوں نے انہیں پولیس سے چھڑا لیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گھر سے اسلحہ…
عدالت نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے…
لانگ مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وجوہات کے ساتھ جوابی خط پی ٹی آئی رہنما کو لکھ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جوابی خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے…
کراچی، راستوں کی بندش، طالبات امتحانی مرکز وقت پر نہ پہنچ سکیں
کراچی میں ممکنہ احتجاج اور نمائش چورنگی پر راستے بند ہونے کی وجہ سے متصل امتحانی مرکز پر طالبات وقت پر نہ پہنچ سکیں۔ جیکب لائن نمبر ایک کے امتحانی مرکز پر طالبات تاخیر سے پہنچیں، اس حوالے سے والدین نے مطالبہ کیا کہ طالبات کو اضافی وقت…
لانگ مارچ، یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا، شیشے توڑ دیئے گئے، شدید لاٹھی چارج۔پولیس کی جانب سے یاسمین راشد کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کے دوران ونڈ اسکرین توڑ دی گئی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پولیس کا…
یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال
ممتازحریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردیےجانے پر آج مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ وادی میں کاروبار بند رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔اس کے علاوہ مظاہروں کو روکنےکے لیے بڑی تعداد میں بھارتی…
پی ٹی آئی رہنما جیل کے ڈر سے لانگ مارچ میں نہیں جائیں گے، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کسی کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی، ہمیں اطلاعات ہیں کہ یہ لوگ گڑ بڑ کریں گے، اس لیے نمائش چورنگی بند کی۔منظور وسان نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
ہم نہیں رکیں گے، عندلیب عباس
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا لانگ مارچ کے راستوں پر رکاوٹوں اور پنجاب پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ پر کہنا ہے کہ ہم نہیں رُکیں گے۔عندلیب عباس کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس…
PTI لانگ مارچ: فردوس عاشق کا قوم کیلئے خصوصی پیغام
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ ’اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ، جس دیے میں جان ہوگی وہ…
پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور، PTI کے رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمد
لاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق چھاپوں کے…
لانگ مارچ، کیا عمران خان آج بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے؟
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی پہنچیں گے۔خیبرپختون خوا کے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ پر تیار کھڑا ہے۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف…
بابر اعظم ٹیسٹ میچز اور ویمن سیریز زیادہ ہونے کے حامی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بات کے حامی ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں زیادہ ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں جبکہ ویمن کرکٹ کا دنیا میں بہت ٹیلنٹ ہیں ان کی سیریز زیادہ سے زیادہ کرانے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کپتان بابر…
لانگ مارچ، PTI کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے…
عمران پشاور میں، 150 مسلح کارکن بنی گالہ میں ہیں، پولیس
پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں موجود ہیں، جبکہ 100 سے ڈیڑھ سو مسلح کارکن بنی گالہ میں موجود ہیں۔پولیس کے مطابق بنی گالہ میں موجود کارکنان عمران خان کی حفاظت کے لئے 1 ہفتہ قبل ڈی آئی خان سے آئے تھے۔لاہور میں…