جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

استعفیٰ جس نے ٹوئٹر صارفین کا دل جیت لیا

ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب انڈیا کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹوئٹ وائرل ہوگیا۔یوٹیوب نے دستی تحریر میں ایک دلچسپ اور مختصر استعفے کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں اس پر تاثرات دیتے ہوئے اسے بہترین استعفیٰ قرار دیا۔اتنا ہی نہیں…

قومی ٹیم میں فاسٹ بولرز سے زیادہ اسپنرز کی ضرورت ہے، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولرز کی بجائے اسپنرز کی ضرورت ہے۔عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سری لنکا میں کھیل رہی ہے، آسٹریلیا کو سری لنکا…

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

حکومت نے بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر یو ٹرن لیتے ہوئے نئے سلیب جاری کر دیئے ہیں۔نئے سلیب میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کیا گیا ہے۔انکم ٹیکس  کے نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6…

عطاء اللّٰہ تارڑ کا خواتین کیساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ نے فیصل آباد میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے خواتین کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عطاء اللّہ تارڑ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں…

سندھ بلدیاتی الیکشن، 20 پولیس افسران کو خصوصی سیکیورٹی ٹاسک

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 20 پولیس افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ کراچی سید…

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئے

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔مونس الہیٰ نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں…

سپر ٹیکس لگانے کے اعلان پر وزیر اعظم کی وضاحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی وضاحت دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے پر 2 راستے تھے، پہلا راستہ یہ تھا کہ الیکشن کرائیں اور…

ٹرین لیٹ، جماعت اسلامی کا مارچ بھی تاخیر کا شکار

جماعت اسلامی کا مہنگائی، سودی نظام اور خراب معیشت کے خلاف ٹرین مارچ تاخیر کا شکار ہوگیا، صبح ساڑھے 8 بجے پہنچنے والی خیبر میل اب ساڑھے 12 بجے کے بعد رحیم یار خان پہنچے گی۔ ٹرین مارچ سے قبل امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رحیم یار خان میں…

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے، ہاکی ٹریننگ سے قبل ان کو پگ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ سرٹیفائیڈ امپائر بینش حیات نے رولنٹ آلٹمنز کو پگ دی۔ تقریب میں کوچ رانا ظہیر اور…

مالک نے کتے کی سالگرہ پر 100 کلوگرام کا کیک کاٹا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے شہری کی جانب سے پالتو کتےکی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جارہی ہے۔ کرناٹک کے بیلگام شہر میں شیواپا نامی مالک نے اپنے کتے کے یوم پیدائش…

سپر ٹیکس ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حکومتِ پاکستان کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سُپر ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’سُپر ٹیکس‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔گزشتہ روز سے ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈز میں رہنے والے الفاظ سپر ٹیکس (#SuperTax)پر اب…

پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں فیاض چوہان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ…

شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو اسپتال لے گیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص اپنے بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو بوتل میں ڈال کر اہلیہ کے ساتھ اسپتال لے گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون گھر میں کام کر رہی تھی کہ اچانک ایک خطرناک سانپ نے خاتون کو ڈس لیا جس کے بعد خاتون کے شوہر نے…

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کیخلاف فردِ جرم کی کارروائی پھر مؤخر

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی، عدالت نے مقدمے پر کارروائی بغیر پیشرفت کے ملتوی کر دی ۔لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء…

کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی رویے پر پھٹ پڑے

کم عمری میں کوہ پیمائی میں عالمی ریکارڈ یافتہ شہروز کاشف حکومتی رویے سے سخت مایوس ہیں اور اس مایوسی کے عالم میں وہ پھٹ پڑے ہیں۔ شہروز کاشف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہر دروازہ کھٹکھٹا چکا ہوں، جواب نہ ملنے پر مایوس ہوں، بس یہی…

سپر ٹیکس کیا ہے؟

حکومت پاکستان نے معاشی خود کفالت و خود انحصاری کے حصول اور درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے غربت اور مہنگائی میں کمی کیلئے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکومت کے اس اہم اعلان کے فوری بعد وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح…

سندھ بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ کل ہوگی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کل 4 ڈویژن میں ووٹ ڈالے جائیں گے، انتخابی مہم کا وقت جمعے کی رات 12 بجے ختم ہوگیا تھا۔بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کےسامان کی ترسیل آج شروع ہوگی، سکھر ڈویژن کے تینوں اضلاع خیرپور،سکھر،گھوٹکی…

پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پرمنحصر ہے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پر منحصر ہے، گوادر کی بندرگاہ سی پیک میں اہم کردار ادا کرے گی، قومی ترقی کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنا ہے۔پاکستان نیول اکیڈمی میں 117 ویں مڈشپ مین اور 25 ویں شارٹ…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز

ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644  کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی…

75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے  جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…