Browsing Category
Urdunews
ایکسچینج ریٹ میں استحکام کیلئے اسٹیٹ بینک کے اقدامات
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایکسچینج ریٹ میں استحکام کے لیے اقدامات کر لیے ہیں۔دستاویز کے مطابق غیر ضروری اشیاء کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ پر 100 فیصد کیشن مارجن نافذ ہوگا اور ایل سیز کھولنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے پیشگی…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 24 جولائی کو ہونے والی پولنگ ملتوی کردی ہے، جو اب 28 اگست 2022ء کو ہوں گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے…
ویڈیو: آصفہ بھٹو نے گاڑی روک کر ریڑھی سے پھل خریدے
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابی مہم کے لیے حیدرآباد پہنچ گئیں، آصفہ بھٹو نے گاڑی روک کر ریڑھی سے پھل خریدے۔ حیدرآباد میں آصفہ بھٹو کی قیادت میں شورو ہاؤس سے ریلی نکالی گئی، جو مختلف مقامات سے ہوتے…
پی ٹی آئی کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروادیے
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروادیے۔تینوں ارکان نے وزیر داخلہ عطا تارڑ پر فون کالز کے ذریعے پیسوں کی پیشکش کا الزام عائد کیا ہے۔فواد…
پاکستان کا گیم پلان کیا تھا؟ رضوان نے راز بتادیا
سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیم کی جیت کے گیم پلان کا راز دنیا کو بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد رضوان نے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد ایک پیغام جاری کیا۔ انٹرنیشنل…
حکومت سود پر فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل واپس لے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سود پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل واپس لے۔لاہور میں بیان دیتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کے خلاف جنگ اور آئین پاکستان کی مخالفت ہے۔ان کا…
کیا نمبر اَن بلاک ہوگئے؟ پرویز خٹک سے صحافی کا سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے نمبر اَن بلاک کرنے سے متعلق سوال کا مسکراتے ہوئے جواب دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے پرویز خٹک سے سوال کیا کہ پنڈی کے ساتھ تعلقات…
اسرائیلی ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں
شمالی اسرائیل کے شہر حائفہ کے ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں، نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی نے ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کشتی حائفہ سے متصل سمندر میں رواں دواں ہے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں جیلی فش اس کے ارد گرد نظر آرہی…
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زار کا نوٹس لے، پاکستان
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بچوں اور مسلح تنازعات پر سالانہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زار کا نوٹس لینے کا مطالبہ…
عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کو جیل میں ڈالنے کی…
الیکشن کمیشن نے این اے 245 کراچی کاضمنی الیکشن بھی ملتوی کردیا
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب بھی ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 245 کراچی کا ضمنی انتخاب اب 21 اگست 2022 کو ہوگا۔این اے 245 کراچی میں ضمنی الیکشن 27 جولائی…
امریکی سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی، اہم رپورٹ سامنے آگئی
ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے علاقے فورٹ منرو میں امریکی سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ نے رپورٹ کمشنر کو بھیج دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میڈیکو لیگل رپورٹ میں امریکی سیاح خاتون پر تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔رپورٹ کے…
ضمنی الیکشن میں ہم نے ن لیگ کا قلعہ فتح کیا، ریاض فتیانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہم نے ن لیگ کا قلعہ فتح کیا۔لاہور سے جاری بیان میں ریاض فتیانہ نے کہا کہ پنجاب ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو 15 نشستیں ملی ہیں، ن لیگ کے گڑھ لاہور…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق ایم پی اے افتخار احمد پر تشدد کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جھنگ سے سابق ایم پی اے افتخار احمد پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز نے کہا کہ سابق ایم پی اے پر تشدد کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ سابق ایم پی اے افتخار احمد پر نامعلوم افراد کے تشدد کی…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کےلیے پولنگ 28 اگست 2022ء کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کا فیصلہ کیا گیا…
گال ٹیسٹ: عبداللّٰہ شفیق کے ریکارڈز، بریڈمین اور گواسکر کی فہرست میں شامل
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے عبداللّٰہ شفیق نے ریکارڈز بنائے جس کے ساتھ ہی ان کا نام دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی آگیا۔ طویل ترین بیٹنگ کا ریکارڈاپنی اس اننگز میں عبداللّٰہ…
لاہور ہائی کورٹ نے آر او پی پی 7 کو نتائج جاری کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ریٹرننگ افسر پی پی 7 کو آفیشل نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔آر او پی پی 7 کی جانب سے حلقے کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان نے درخواست دائر…
برطانیہ: آزادی اظہار اور تحقیقاتی صحافت کا تحفظ، عدالتی اختیار میں اضافہ
آزادی اظہارِ رائے اور تحقیقاتی صحافت کے تحفظ لیے برطانوی حکومت نے عدالتوں کو مزید با اختیار بنا دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر انصاف ڈومنک راب نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی با اثر فرد یا کمپنی صحافیوں اور…
لاہور: چوہدری شجاعت سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات
حکومتی اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم وفد کی قیادت پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد…
جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن نے جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا تھا کہ جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ہارون چاند نے کہا کہ حکومت…